شادی کے وقت دلہن کا انتقال دلہا نے سالی سے شادی کر لی

نئی دہلی (پی این آئی )دنیا بھر میں بیوی کے انتقال کے کچھ عرصے بعد سالی سے شادی جیسے واقعات تو اکثر وبیشتر دیکھنے میں آتے ہیں لیکن بھارت میں اس نوعیت کا ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ […]

لوگوں کے دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

.ریاض (پی این آئی )سعودی عرب میں لوگوں کے دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق افرادی قوت اور سماجی بہبود کی وزارت کی جانب سے اس حوالے سے اعلام کردیا گیا ہے اس حکم کا اطلاق 15 جون […]

سعودی عرب میں خواتین میں کس نشے کا استعمال عام ہو رہا ہے؟ ہوشربا انکشاف

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کے موجودہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دور میں خواتین کو بہت زیادہ حقوق دیئے جا رہے ہیں۔ انہیں ملازمتوں میں بھی بڑا حصہ دینے کے ساتھ ساتھ سماجی خود مختاری بھی دی جا رہی ہے۔ اس معاملے […]

کوویڈ۔19 لاک ڈاؤن اقدامات میں 2 ہفتوں کی توسیع

کوالالمپور(شِنہوا)ملائیشیا کی حکومت نے نوول کرونا وائرس کے پھیلا کو کم کرنے کیلئے نافذ کی گئی حالیہ پابندیوں میں 28 جون تک مزید 2 ہفتوں کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ملک میں نوول کرونا وائرس پابندیوں کے نفاذ کو یقینی بنانے کے ذمہ دار […]

سائنسدانوں کی بڑی کامیابی، ڈینگی بخا ر کا علاج دریافت کر لیا گیا

لندن (پی این آئی) برطانوی سائنسدانوں نے ڈینگی بخارمیں کمی کا کامیاب تجربہ کرلیاہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک انقلابی تجربے میں ڈینگی بخار کے کیسز میں 77 فیصد کمی کی گئی ہے، اس تجربے میں یہ نتائج ڈینگی بخار پھیلانے والے مچھروں میں رد […]

فرانسیسی صدر کو تھپڑمارنے والا شخص کون نکلا؟ قانون کے مطابق اس کو کتنی سزا ہوسکتی ہے؟ تفصیلات آگئیں

پیرس(پی این آئی)فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو تھپڑ مارنے والے شخص کی شناخت ہوگئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون وبا کے بعد سماجی اور تجارتی سرگرمیوں کی بحالی کا جائزہ لینے ریسٹورینٹس کے مالکان اور طلبا سے […]

پڑوسی ملک کی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ہلاکتیں

کابل (پی این آئی) افغانستان کی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر صوبہ میدان وردک کے ضلع جغاتو میں گر کر تباہ ہوا۔ […]

درجنوں پاکستانی قیدیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک سے لے کر اب تک سعودی حکومت نے 49پاکستانیوں کو جیلوں سے رہا کر دیا ہے ۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق منگل کو پاکستانی فلاحی کام […]

سعودی عرب میں عیدالاضحی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کے ماہر فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مملکت میں عیدالاضحی 20 جولائی کو ہوگی۔القصیم یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے موسمیات کے سابق پروفیسر عبداللہ المسند کا کہنا ہے کہ اس بار ذیقعدہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا، 10 […]

دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا بڑا بریک ڈائون، لاکھوں ویب سائٹس بند

لندن(آئی این پی) انٹرنیٹ کا ایک بڑا حصہ آف لائن ہونے کی وجہ سے صارفین کو عالمی خبر رساں ادارے کی ویب سائٹس تک رسائی میں مشکل کا سامنا ہو رہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اچانک دنیا کی متعدد ویب سائٹس بند ہوگئیں۔ خبروں […]

close