پاکستان کو کورونا ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال د یا گیا، عائد سفری پابندی ختم

برسلز(آ ن لائن ) اہم یورپی ملک ن یلجئیم نے پاکستان کو کورونا ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے اور پاکستان پر عائد سفری پابندی ختم کر دی ہے۔بیلجئم حکام کے مطابق پاکستان سے پابندی 4 جولائی سے اٹھائی گئی ہے۔ سفارتی […]

سعودی ماہرین فلکیات نے بھی عید الاضحی کی ممکنہ تاریخ بتا دی

ریاض(پی این آئی ) سعودی ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ عیدالاضحٰی 20 جولائی منگل کو ہوگی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال ذیقعدہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا، سعودی عرب میں یکم ذی الحج اتوار 11 جولائی […]

سعودی عرب نے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی، وجہ بھی سامنے آگئی

مکہ(پی این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی۔ پابندی کا مقصد رواں سال کورونا ایس او پیز کے ساتھ حج کی ادائیگی کو ممکن بنانا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت صحت کی جانب سے حج سیزن کے لیے […]

کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم لیمبڈاسامنے آگئی

برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم لیمبڈاسامنے آگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق لیمبڈا ویرینٹ ابتدائی طور پر سامنے آنے والے کورونا وائرس کی نسبت پھیلاؤ کی زیادہ صلاحیت رکھتا ہے۔ سائنس دانوں کا کہناہےکہ کورونا […]

تمام غیر ملکی افواج کو افغانستان چھوڑنا ہوگا افغان طالبان نے ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)افغان طالبان کا کہنا ہے کہ تمام غیر ملکی فوجیوں کو ستمبر تک افغانستان کو چھوڑنا ہو گا۔رپوٹ کے مطابق 1000 امریکی فوجی اب تک افغانستان میں اپنے سفارتی میشن اور کابل ائیرپوٹ پر موجود ہیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے […]

کورونا وائرس، نئی خطرناک قسم لیمبڈا 27 ملکوں میں پھیل گئی ،ماہرین کا انتباہ

لندن(پی این آئی)دنیا میں کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم لیمبڈا کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیمبڈا ویرینٹ اصل کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی نسبت کئی گنا زیادہ صلاحیت رکھتا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سائنسدانوں […]

بھارتی اہلکاروں نے بھی بگرام ایئر بیس خالی کردیا

کابل(پی این آئی) افغانستان کے بگرام ایئر بیس سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد بھارتی اہلکاروں نے بھی فوری طور پر اپنے ملک روانہ ہو رہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں بگرام ایئر بیس سے امریکی فوجیوں کے جاتے ہی بھارتی […]

بڑی مغربی طاقت نے افغان طالبان کو افغان جنگ کا فاتح قرار دیدیا

لندن/کابل (پی این آئی) طالبان نے 24 گھنٹے کے دوران افغانستان کے مزید 13 اضلاع پر قبضہ کر لیاجبکہ سیکورٹی فورسز سے جھڑپوں میں 300طالبان مارے گئے،دوسری جانب سابق برطانوی آرمی چیف نے افغان طالبان کو افغان جنگ کا فاتح قرار دیتے ہوئے افغانستان میں […]

ایران ایٹمی طاقت بننے کے انتہائی قریب، اسرائیل کی چیخیں نکل گئیں

مقبوضہ بیت المقدس (پی این آئی) اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف گیڈی آئزنکوٹ نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئزن کوٹ نے کہا کہ ہم آج دیکھ سکتے ہیں کہ(ٹرمپ انتظامیہ)کے […]

کینیڈا قدرتی آفات کی زد میں، ہیٹ ویو کی وجہ سے سینکڑوں ہلاکتوں کے بعد ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی

اوٹاوا (پی این آئی) کینیڈا کا صوبہ برٹش کولمبیا ان دنوں شدید قدرتی آفات کی زد پر ہے۔ صوبے میں ریکارڈ درجہ حرارت اور ہیٹ ویو کی وجہ سے سات سو سے زائد اموات کے بعد اب جنگلات میں سو سے زائد مقامات پر آ […]

افغان فورسز کو بھی طالبان کے مقابلے میں میدان میں اتاردیا گیا، گھمسان کی لڑائی کا امکان

کابل (پی این آئی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے تیزی سے پیش قدمی کرتے ہوئے طالبان کی راہ روکنے کیلئے بڑے آپریشن کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز بھرپور تیاری کے ساتھ فیض آباد شہر […]

close