امریکی صدر جوبائیڈن نے طویل افغان جنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں امریکی جنگ 31 اگست کو اختتام پذیر ہو جائے گی، امریکی فوج نے افغانستان میں القاعدہ کو کمزور کرنے اور امریکہ پر مزید حملوں کو روکنے کے مقاصد حاصل کر لیے، […]

عمان نے پاکستان اور بھارت سمیت 24 ممالک کے مسافروں کی آ مد پر پابندی عائد

عمان(آن لائن ) پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے دیگر 24 ممالک سے مسافروں کی آمد پر عمان نے پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا مقصد عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔کورونا کی چوتھی لہر آ سکتی ہے، […]

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان اہم مذاکرات، مذاکرات کے بعد مشترکہ بیان بھی جاری

تہران(پی این آئی)افغانستان کی حکومت اور طالبان میں مذاکرات ہوئے ہیں جس کے بعد دونوں فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایران میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان اہم مذاکرات ہوئے۔مذاکرات کے دوران ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف بھی […]

برطانیہ کا سفر کرنے والے ہو جائیں تیار، سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان

لندن (پی این آئی ) برطانیہ نے عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کردی، اطلاق 19 جولائی سے ہوگا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سفری پابندیوں میں نرمی کردی گئی ہے ، جس کے تحت کورونا ویکسین لگوانے […]

ریکوڈک کیس، پاکستان کو 6 ارب ڈالر جرمانہ، برطانوی عدالت نے پاکستان کو کرپشن کا الزام اٹھانے سے روک دیا

لندن (پی این آئی) مشہور زمانہ ریکوڈک کیس میں پاکستان کو معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر 6 ارب ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا تھا اور لندن ہائی کورٹ نے پاکستان پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس معاملے میں کرپشن کا الزام عائد کرنے سے […]

افغان صدر اشرف غنی بھی ڈٹ گئے، طالبان کی پیش قدمی پر دوٹو ک پیغام دیدیا

کابل(پی این آئی) افغان صدر اشرف غنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت طالبان کے آگے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ افغانستان میں خونریزی اورتباہی کے ذمہ دارطالبان ہیں۔ طالبان کے سامنے ہتھیار […]

ذی الحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سعودی سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا

ریاض (پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی رویت کے حوالے سے سعودی سپریم کورٹ کا اہم اعلامیہ، شہریوں سے چاند دیکھنے کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کی آمد میں اب چند ہی دن باقی بچے ہیں۔ عید الاضحی مسلمانوں کا بڑا […]

مودی سرکار ہل کر رہ گئی، ایکساتھ 12وزرا مستعفی ہو گئے

نئی دہلی(پی این آئی )بھارت میں مرکزی حکومت کے 12 وزرا ایک ساتھ اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے ہیں،بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی طرف سے کابینہ میں تبدیلیوں کے بعد 12 وزرا نے استعفی دے دیا، جن میں صحت، آئی ٹی اور تعلیم […]

برطانوی پارلیمنٹ میں بھی توہین رسالت ﷺ کا قانون بنانے کیلئے آواز اٹھا دی گئی، برطانوی رکن اسمبلی کا شاندار اقدام

لندن(پی این آئی)برطانوی رکن اسمبلی ناز شاہ نےحضرت محمدﷺ کی توہین پر سز ادینے کے لیے قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ کینیڈا میں سابق بورڈنگ سکولوں سے قدیم مقامی نسلوں کے بچوں کی ہزاروں قبریں برآمد ہونے پر احتجاج کے دوران مظاہرین […]

طالبان کی پیش رفت کو روکنے کیلئے افغان خواتین کا اسلحہ اٹھانے کا عزم، بی بی سی اردو کی رپورٹ

اسلا آباد(پی این آئی )افغان خواتین طالبان سے کسی اچھائی کی توقع نہیں رکھتیں، ہم نہ اپنی یونیورسٹی جا سکیں گے اور نہ ہی کام کی اجازت ہو گی اس لیے اب خواتین میدان عمل میں آئی ہیں اور اپنی افغان نیشنل آرمی کی حمایت […]

close