طالبان نے افغان پائلٹس چن چن کرمارنا شروع کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی )امریکا کے افغانستان سے چلے جانے کے بعد طالبان نے بدلہ لینا شروع کر دیا ہے ۔طالبان نے حکمت عملی کے تحت افغان فضائیہ کے پائلٹس کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردی ہے۔چند ہفتوں کے دوران سات پائلٹ ہلاک کردیئے گئے۔ […]

امریکی فوج کے جاتے ہی افغانستان طالبان کے ہاتھ میں چلا گیا، افغانستان کے کتنے فیصد حصے پر طالبان کا قبضہ ہو گیا؟

ماسکو(آئی این پی) افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ اہم سرحدی گزرگاہ سمیت افغانستان کے 85فیصد علاقے کا کنٹرول انہوں ںے سنبھال لیا ہے،عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ماسکو میں طالبان کے ایک وفد میں شامل عہدے داروں کا کہنا […]

متحدہ عرب امارات نے عید الاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی عید الاضحٰی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے بعد کسی بھی دوسرے خلیجی ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ بتایا گیا ہے کہ […]

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی الحج اتوار کو ہو گی، عید الاضحی 20جولائی کو منائی جائیگی

ریاض (پی این آئی) لبیک اللھم لبیک! سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 2 علاقوں تمیر اور سدیر میں ماہرین فلکیات کا اجلاس ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ چاند […]

خلیجی ممالک میں ذی الحج کا چاند نظر آئیگا یا نہیں؟ عرب یونین اسپیس سائنس نے اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب سمیت تمام خلیجی ممالک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کی کوششیں جاری، عرب یونین اسپیس سائنسس کے مطابق آج کسی بھی خلیجی ملک میں چاند نظر آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ […]

طالبان کا وفد مذاکرات کے لیے روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گیا

ماسکو(پی این آئی)شیخ شہاب الدین دلاور کی قیادت میں طالبان کا وفد مذاکرات کے لیے روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دو روزہ مذاکرات کے لیے ماسکو آئے طالبان کے وفد نے افغانستان کے لیے روسی مندوب ضمیر کابلوف سے ملاقات کی […]

طالبان کا وفد مذاکرات کے لیے روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گیا

ماسکو(پی این آئی)شیخ شہاب الدین دلاور کی قیادت میں طالبان کا وفد مذاکرات کے لیے روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دو روزہ مذاکرات کے لیے ماسکو آئے طالبان کے وفد نے افغانستان کے لیے روسی مندوب ضمیر کابلوف سے ملاقات کی […]

طالبان نے ایرانی سرحد سے جڑے سرحدی علاقے اسلام قلعہ پر قبضہ کر لیا

کابل (این این آئی )طالبان نے افغانستان میں صوبہ ہرات کے سرحدی علاقے اسلام قلعہ پر قبضہ کرلیا ، یہ علاقہ ایرانی سرحد سے جڑا ہوا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سرحدی علاقے میں افغان فوجی پسپائی اختیار کرتے ہوئے ایران میں پناہ کے […]

طالبان کے زیرقبضہ علاقوں میں خواتین پر پابندیوں کی اطلاعات

کابل (این این آئی )افغانستان میں طالبان کے قبضے میں جانے والے علاقوں میں خواتین پر پابندیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد طالبان کے قبضے سے باہر علاقوں کی خواتین کی تشویش بڑھ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق غیرملکی افواج کے انخلا کے […]

طالبان کو چیلنج کرتے ہوئے افغان خواتین ہتھیار لے کر سڑکوں پر نکل آئیں

کابل (این این آئی)افغانستان کے وسطی صوبے غور میں سیکڑوں مقامی خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں شریک خواتین نے بندوقیں تھام رکھی تھیں اور وہ افغان طالبان کے خلاف نعرے لگا رہی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق غور صوبے میں خواتین ڈائریکٹریٹ کی سربراہ حلیمہ […]

close