ترکی میں تارکین وطن کی بس کھائی میں جاگری پاکستانیوں سمیت 12افرادجاں بحق

انقرہ(این این آئی) ترکی میں تارکین وطن کو لے جانے والی بس حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں کم از کم 12 تارکین وطن جاں بحق اور 26 دیگر زخمی ہوگئے۔ جاں بحق و زخمیوں کا تعلق پاکستان’ افغانستان اور بنگلہ دیش سے […]

چین نے افغانستان سے اپنے شہریوں کو نکال لیا

بیجنگ(پی این آئی)افغانستان سے امریکی فوجی دستوں کے انخلا کے موقع پر چین نے اپنے شہریوں کو ایک ہنگامی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے واپس اپنے وطن پہنچا دیا ہے۔چین کی حکومت کے اس اقدام کو چینی سوشل میڈیا پر قومی فتح قرار دیا جارہا ہے۔میڈیارپورٹس […]

طالبان کی پیش قدمی جاری ، قندھار میں بھارتی قونصل خانہ بند، عملہ بھاگ نکلا

کابل(پی این آئی ) افغانستان میں طالبان کے حملوں کے پیش نظر بھارت نے قندھار قونصل خانہ بند کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں طالبان کی پیش قدم کا سلسلہ جاری ہے اور طالبان کی جانب سے اب تک افغانستان […]

80 فیصد اضلاع پر قبضہ مکمل صرف مرکز باقی رہ گیا، طالبان کا دعوی

کابل(پی این آئی)افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد مسلسل پیش قدمی کرنے والے افغان طالبان نے ملک کے80فیصد اضلاع پر قبضے کا دعوی کیا ہے اور کہا ہے صرف مرکز باقی رہ گیا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس بات کا اعلان سینئر […]

کورونا کا تیزی سے پھیلائو، متحدہ عرب امارات نے سفری پابندیاں بڑھا دیں

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے افغانستان اور انڈونیشیا سے آنے والے مسافروں پر پابندی کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے مسافروں پر پابندی کا اطلاق اتوار سے ہو گا۔رپورٹ کے […]

شدید زلزلے کے جھٹکے، 5افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

دوشنبے(پی این آئی) تاجکستان میں زلزلے کے باعث 5 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاجکستان میں زلزلہ آیا جس کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز زمین میں 10کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلہ تاجکستان کے رشت […]

واحد خلیجی ملک جہاں تاحال ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا

عمان(پی این آئی)) واحد خلیجی ملک جس نے تاحال عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا، سلطنت عمان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کی کوششیں جاری، عید قربان کی تاریخ کا اعلان جلد متوقع۔ دوسری جانب پاکستان میں ہفتے کے روز ذی الحج […]

پہلا ملک جہاں ذی الحج کا چاند نظر آگیا

سڈنی (پی این آئی) وہ پہلا ملک جہاں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، آسٹریلیا میں یوم عرفہ 19 جولائی جبکہ عید الاضحیٰ 20 جولائی کو منانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں جمعہ کے روز ذی الحج کا […]

حج کیلئے جانے والے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا، وجہ کیا بنی؟

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی حج صرف مملکت میں مقیم تارکین اور سعودی شہریوں تک محدود کر دیا گیا ہے۔ اس بار صرف 60 ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔ سعودی وزارت داخلہ کی […]

اگر ہم چاہیں تو دو ہفتوں میں افغانستان کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں،افغان طالبان

ماسکو (پی این آئی) افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا ناکامی کے بعد مذاکرات پر راضی ہوا۔ انہوں نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان کے 245 اضلاع پر کنڑول حاصل کر لیا ہے۔افغان طالبان نے کہا ہے کہ اگر ہم چاہئیں تو 2 ہفتوں […]

close