ابوظہبی جانے والوں کو خوشخبری سنا دی گئی

بو ظبی ( پی این آئی) متحدہ عرب امارت کی ریاست ابو ظہبی میں داخلے کیلئے کورونا ٹیسٹ کرانے کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ حکام کے مطابق دبئی سے آنے والوں اور امارات میں سفر کرنے والوں کو اب کورونا کی منفی رپورٹ دکھانے […]

امریکی جریدے نے بھارت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کر دیا

واشنگنٹن(پی این آئی)امریکی جریدے نے بھارت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کر دیا۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے ایک دفعہ پھر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا ہے۔امریکی جریدے کے مطابق بھارت نے امریکی کمپنی سے ٹیکنالوجی لیکر پاکستان اورچین کی جاسوسی کی۔ بھارت نے ایگزوڈس […]

چینی لڑاکا طیارے پڑوسی ملک کی حدود میں داخل، ہنگامہ کھڑا ہو گیا

تائپی(پی این آئی) تائیوان کی طرف سے ایک بار پھر چین پر اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر دیا گیا۔ دی سن کے مطابق تائیوان کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس بار […]

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال کر ایمبر لسٹ میں شامل کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی کوششیں رنگ لے آئیں، برطانیہ نے پاکستان کا نام سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال دیا۔برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق پاکستان کا نام ریڈ لسٹ سے نکالنے کے بعد ایمبر لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔ ایمبر لسٹ […]

فرانس، امریکہ، آسٹریلیا کے درمیان آبدوز تنازعہ اقوام متحدہ تک پہنچ گیا

واشنگٹن (پی این آئی) فرانس، امریکہ اورآسٹریلیاتنازعہ اقوام متحدہ تک پہنچ گیا ہے۔اس حوالے سے امر یکہ نے کہاہے کہ فرانس سے آبدوز تنازع پر بات چیت آئندہ ہفتے جنرل اسمبلی میں متوقع ہے۔واشنگٹن سے جاری کیے جانے والےایک بیان میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ […]

افغانستان میں وزارت امور خواتین کو بند کر دیا گیا، لڑکیوں کے سیکنڈری سکول بھی خطرے میں

کابل (پی این آئی) افغانستان میں حکومت کرنے والے نئے گروہ نے وزارت امور خواتین کو بند کر دیا ہے اور اس کو سخت مذہبی اقدامات لاگو کرنے والے شعبے میں تبدیل کر دیا ہے۔ اخبار عرب نیوز کے مطابق خواتین اور لڑکیوں کے بارے […]

فضائی سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری، وہ ائیرلائن جس نے ٹکٹوں پر 50فیصد رعایت کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) اتحاد ایئرویز نے ٹکٹوں پر 50 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا ہے، ٹکٹوں پر رعایت مال آف دبئی میں قائم پاپ اپ اسٹینڈ سے ٹکٹ خریدنے پر دی جائے گی،اسٹینڈ عام دنوں میں صبح دس بجے سے رات دس بجے […]

افغانستان میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا

کابل (پی این آئی) افغانستان میں موجود اہم اور دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر ’ بیکٹرین ٹریژر ’ کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔افغانستان میں ثقافتی کمیشن کی نائب سربراہ احمد اللہ واثق کا کہنا ہے کہ اگر اس […]

چین ایک ارب آبادی کو کورونا ویکسین لگانے والا پہلا ملک بن گیا

بیجنگ (پی این آئی) چین ایک ارب سے زائد آبادی کو مکمل کورونا ویکسین لگانے والا پہلا ملک بن گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے وزات صحت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ اب تک ملک بھر میں ایک ارب سے زائد […]

کابل ہاتھ سے کیسے نکلا، اشرف غنی کی بڑی غلطی کیا تھی؟ امریکا نے سابق افغان صدر پر سارا ملبہ ڈال دیا

نیویارک (پی این آئی) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن و مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ وہ کابل میں داخل نہیں ہوں گے لیکن اشرف غنی کے اچانک فرار نے معاملہ بگاڑ دیا۔ افغانستان […]

دوست ملک میں6شدت کا زلزلہ،3افراد ہلاک،60 زخمی

چھنگ ڈو(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوآن کے شہر لوژو کی کاؤنٹی لوشیان کو6شدت کے زلزلے نے ہلا کررکھ دیا جس میں 3افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی جبکہ 60افراد کوہسپتال میں بھیج دیاگیا۔شہر کے ہنگامی انتظامی بیورو کے مطابق ہسپتال میں داخل ہونے […]

close