میلبرن (پی این آئی ) آسٹریلیا کے علاقے وکٹوریہ میں 6 شدت کے زلزلے نے علاقے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ، متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا مگر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ مرکز میلبورن سے تقریباً 180 کلو میٹر شمال مشرق […]
واشنگٹن(پی این آئی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سال سے جاری ظلم وستم ختم کرنے کی ضرورت ہے،مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کشمیر کی عوام کے ساتھ ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے […]
نیو یارک (پی این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ محفوظ اسرائیل کیلئے فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے، افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ سفارتکاری کا نیا دور شروع کرے گا، امریکہ کوئی نئی سرد جنگ نہیں چاہتا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ ملکر چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہماری پہلی ترجیح ہے،ہمیں مل کر دہشت گردی کے خطرے کا مقابلہ کرنا ہوگا۔افغانستان میں مسلح جدوجہد کے بعد سفارتی کاری کے نئے دور کا آغاز کررہے ہیں۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی )مقبوضہ کشمیر کے ضلع اودھم پور میں بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ تباہ ہونے سے ایک فرد ہلاک جبکہ ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں بھارتی پائلٹ زخمی ہوئے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی ہیلی کاپٹرکو […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں متعین پاکستانی سفیربلال اکبرکی سعودی ڈی جی پاسپورٹ سےملاقات ہوئی ہے جس میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے ایکسپائر اقاموں، پاسپورٹ اور ایگزٹ ری انٹری سمیت دیگرمسائل پربات چیت ہوئی، ڈی جی پاسپورٹ نے قوانین کے تحت […]
لندن (پی این آئی) پاکستان سے آنے والے مسافروں کو پی سی آر ٹیسٹ کرانا ہو گا اور برطانیہ پہنچ کر گھر میں قرنطینہ کرنا ہوگا، برطانیہ نے پاکستان سے آنیوالوں کیلئے نئی گائیڈلائنز جاری کردیں- تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے جاری […]
واشنگٹن (پی این آئی) مکمل ویکسی نیشن کرانے والے افراد کو امریکا میں داخلے کی اجازت، امریکا نے ویکسین شدہ برطانوی اور یورپی شہریوں پر سے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کر دیا- خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکا نے سابق صدر ٹرمپ […]
نئی دہلی(آئی این پی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ طالبان حکومت تسلیم کرنے کیلئے انتظارکرو اور دیکھو کی پالیسی پرعمل کر رہے ہیں، دورہ بھارت کے دوران بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے […]
نئی دہلی(پی این آئی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ کشمیر بھارت اور پاکستان کا باہمی مسئلہ ہے، دونوں ممالک بات چیت سے تنازعات حل کریں،سعودی عرب طالبان حکومت تسلیم کرنے کیلئے “انتظارکرو اور دیکھو” کی پالیسی پرعمل کر رہا […]
اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی صحافی ارنب گوسوامی ایک بار پھر سرکاری ٹی وی پر پاکستان کیخلاف جھوٹ بولتے پکڑے گئے، اس بار انہوں نے سرکاری ٹی وی پر پاکستان کیخلاف ایک ایسی من گھڑت سازش کی جس کی کوئی بنیاد ہی نہیں ہے۔ […]