اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر ایک قبر پرطلبا کی بڑی تعداد کو جمع دکھایا گیا ہے۔العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق یہ طلبا اپنے ایک ساتھی حافظ قرآن کی قبر پرفاتحہ خوانی کے لیے جمع ہیں […]
بیجنگ(پی این آئی)چین نے بھارت کوایک اور دھچکا دیتے ہوئے لداخ کے مزید علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا، مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ ایشو قرار دینے والا بھارت لداخ تنازع کو اپنے پسندیدہ فورم کواڈ گروپ میں لے گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق خطے میں امن کی […]
واشنگٹن (پی این آئی) روس یوکرائن پر حملہ کرنے کو تیار۔۔۔ کتنے روز بمباری کے بعد روسی فوجیں یوکرائن کی سرحد عبور کرکے اندر داخل ہو جائیں گی؟ امریکا میں کھلبلی مچ گئی۔۔۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ مہینوں کی تیاری کے بعد اسے یقین […]
نئی دہلی، جے پور(پی این آئی) بھارت میں ہندوانتہاپسندی عروج پرہے۔ کرناٹک کے بعد اب اترپردیش کے ایک کالج سے بھی حجاب پہننے والی طالبہ کونکال دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہرجون پورکے ایک کالج میں مسلمان طالبہ کوحجاب کرکے کالج آنے پرکلاس […]
کابل (پی این آئی)مسجد میں بم دھماکہ، کتنا جانی نقصان ہوا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں۔۔ افغانستان کے صوبے بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا ہے۔افغان ٹی وی چینل کے مطابق دھماکہ قلعہ نو میں نماز جمعہ کے […]
ریاض (این این آئی)سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف بن عبدالعزیز نے سعودی الکٹرونک پاسپورٹ (ای پاسپورٹ)متعارف کرانے کی دستاویز پر دستخط کر دیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ای پاسپورٹ عالمی سفری دستاویزات میں استعمال ہونے والی اعلی ترین فنی اور سیکورٹی خصوصیات […]
بنگلورو(پی این آئی)کرناٹک کے وزیر بی سی ناگیش نے دعوی کیا ہے کہ انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ جانے والی مسکان نے وہاں کھڑے لڑکوں کو اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر مشتعل کیا۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں ریاست کرناٹک کے وزیر تعلیم […]
واشنگٹن (پی این آئی) روس کی طرف سے یوکرین کے خلاف حملے کے خطرے کے پیش نظر امریکا نے یوکرین میں موجود اپنےشہریوں کو فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کی ہدایت اور یوکرین کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی […]
واشنگٹن (پی این آئی) مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر امریکی صدر جو بائیڈن نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی میڈیا نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکا کے […]
ابوظہبی(پی این آئی) ابوظہبی ایک بار پھر خوفناک دھماکوں سے گونج اٹھا اور شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق شہر میں دو خوفناک دھماکے سنے گئے ہیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز میں شہر کے […]
کویت سٹی(پی این آئی) کویتی حکومت نے سرکاری ملازمتوں سے غیرملکیوں کو نکال باہر کرنے کا ایک منصوبہ شروع کر رکھا ہے۔ کویت کے ایک مقامی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ منصوبہ رواں سال اگست تک مکمل ہو جائے گااور اس […]