کولاراڈو(پی این آئی)امریکا بھر میں اب بالخصوص جانوروں کو کورونا سےبچانے والی ویکسین کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس ضمن میں ڈینور کے مشہور چڑیا گھر کے بعض جانوروں کو ویکسین لگائی جائے گی۔تاہم ڈینورچڑیا گھر کے ماہرین نے کہا ہے کہ وہ ابھی غورکررہے ہیں […]
واشنگٹن ( پی این آئی ) امریکی محکمہ خارجہ نے عراق میں تاحال موجودگی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ عراق میں امریکی افواج کی موجودگی عراقی حکومت کی درخواست کے باعث ہے ۔العربیہ کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی فوج نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان کے ٹھکانوں پر دو فضائی حملے کر دیے ۔العربیہ کے مطابق پینٹاگون کے عہدیداران نے بتایا کہ ان حملوں میں اس ساز و سامان کو نشانہ […]
کابل(پی این آئی) افغان طالبان کا کہنا ہے افغانستان میں نئی عبوری حکومت کے قیام تک ہم ہتھیار نہیں پھینکیں گے، افغانستان میں صدر اشرف غنی کی حکومت کے خاتمے تک امن نہیں آسکتا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق امریکی میڈ یا کو انٹرویو دیتے ہوئے […]
واشنگٹن(آئی این پی)امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین جنرل مارک ملر نے کہا ہے کہ افغانستان کے چار سو انیس ضلعی مراکز میں سے دو سو سے زائد طالبان کے قبضے میں ہیں،واشنگٹن میں ایک نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ امریکہ کی […]
ٹوکیو(پی این آئی)ٹوکیو اولمپکس کی آرگنائزنگ کمیٹی نے افتتاحی تقریب کے ڈائریکٹر کو 23 سال قبل ایک مزاحیہ شو میں یہودیوں سے متعلق مذاق کرنے پر عہدے سے فارغ کردیا۔صدر اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی سیکو ہاشیموٹو نے کینٹارو کوبایاشی کو ڈائریکٹر سے عہدے سے برطرف کرنے […]
مسقط (پی این آئی)سب کچھ بند ۔ سخت کرفیو لگانے کا امکان ۔۔۔ حکومت کا ایک بار پھر مشکل ترین اعلان ۔خلیجی ریاست عمان نے کووِڈ19کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر اتوار سے دوبارہرات 8 بجے سے صبح 4بجے تک کرفیو […]
ریاض (پی این آئی) سعودی شاہی خاندان کے لیے افسوسناک خبر ہے کہ شہزادی نوف بنت خالد بن عبداللہ بن عبدالرحمٰن آل سعود انتقال کر گئیں، ایوان شاہی کی جانب سے منگل کو بیان جاری کر کے شہزادی کے انتقال کی خبر دی گئی۔شہزادی نوف […]
کابل(پی این آئی) افغان طالبان نے ملک کے 85 فیصد حصے پر کنٹرول کا دعویٰ کردیا۔ طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ جلد ہی پورے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا جائے گا۔ دوسری جانب افغانستان میں عید کے دوسرے روز حالات نسبتاً پُرامن رہے، غزنی […]
بیجنگ(پی این آئی)چین میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ بارشوں سے اب تک 25 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں گزشتہ تین روز کے دوران ہونے والی خطرناک بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، بارشوں […]
دبئی(پی این آئی)دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر یہ حادثہ جمعرات کی صبح پیش آیا جہاں فلائی دبئی اور گلف ائیرلائن کے دو مسافر طیارے ٹیکسی روڈ پر آپس میں ٹکرا گئے […]