مسلم اکثریتی ملک میں فوج اقتدار پر قابض ہو گئی، صدر کو بھی گرفتار کرلیا

واگادوگو(پی این آئی)مسلم اکثریتی ملک میں فوج اقتدار پر قابض ہو گئی، صدر کو بھی گرفتار کرلیا۔۔۔ مغربی افریقا کےملک برکینافاسو میں فوج نے اقتدارپرقبضہ کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فوج نے صدر روچ کابورے کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ […]

صدر کی توہین پر خاتون اینکر گرفتار، 4 سال قید کی سزا ہونے کا امکان

استنبول (پی این آئی) ترکی میں ایک سینئر خاتون اینکر صدف قباس کو صدر رجب طیب اردگان کی مبینہ توہین پر گرفتار کرلیا گیا۔ صدر کی توہین کے قانون کے تحت انہیں عدالت سے ایک سے چار سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔خاتون اینکر […]

معروف عالم دین انتقال کر گئے

نئی دہلی(پی این آئی)دنیائےاسلام کےمعروف عالم دین،مشہور مصنف اور خانوادہ نعمانیؒ کی بزرگ شخصیت مولانا عتیق الرحمن سنبھلی 95برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ تفصیلات کےمطابق مولاناعتیق الرحمن سنبھلی ایک ممتازعلمی شخصیت اورکئی اہم اورفکرانگیز کتابوں […]

سعودی عرب کے شہر پر میزائل حملہ، مشرق وسطیٰ کےملکوں میں کشیدگی میں اضافہ

جدہ (پی این آئی) سعودی شہر جوزجان پر میزائل حملہ ہوا ہے جس سے مشرق وسطیٰ میں پائی جانے والی کشیدگی میں اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔ اس حوالے سے عرب اتحاد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمن سے حوثیوں نے سعودی شہر […]

ہم بچوں کو مال کی جگہ مسجد لے کر جاتے ہیں، یہ ترک خاندان چھٹی کا دن شاپنگ مال کی بجائے مسجد میں کیوں گزارتا ہے؟

استنبول (پی این آئی) ہم بچوں کو مال کی جگہ مسجد لے کر جاتے ہیں، یہ کہنا ہے کہ ترکی سے تعلق رکھنے والے احمد خان کا، ان کا کہنا ہے کہ جب ہم چھوٹے تھے تو ہم نماز کے لئے مسجد جاتے تھے رمضان […]

اومیکرون کے باعث نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی شادی ملتوی کر دی

کینبرا(پی این آئی)اومیکرون کی نئی لہر کے باعث نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی شادی کی تقریب ملتوی کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے نئی کورونا پابندیوں کے اعلان کے بعد اپنی شادی کی تقریب ملتوی […]

مردہ شخص کی پنشن نکلوانے کی کوشش ٗ بینک کی شرط پر نوجوان اپنے ساتھ مردہ ہی اٹھا لائے

اسلام آباد(پی این آئی) آئر لینڈ میں مردہ شخص کو پنشن وصولی کے لیے لانے کے کیس میں پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں، آئرش ٹائمز کے مطابق جو دو نوجوان لاش کو لائے تھے اُن میں سے ایک نے پوسٹ آفس کے کاؤنٹر پر […]

میں موت کی تیاری کر رہا ہوں،بیمار سعودی نوجوان کا دردناک پیغام

ریاض(پی این آئی)افسوسناک اور تکلیف دہ الفاظ میں ایک نوجوان سعودی نوجوان ولید التمیمی جس کی عمر 21 سال سے زیادہ نہیں نے ٹویٹر پلیٹ فارم پر اپنے مداحوں اور دوستوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہبدقسمتی سے میرے (مہلک خاندانی بے خوابی)سنڈروم کے […]

ٹی وی پروگرام میں ترک صدر کی مبینہ توہین ٗ خاتون صحافی کو بڑی سزا مل گئی

انقرہ (این این آئی)ترکی کی عدالت نے پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر میں گواہی دینے کے بعد ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی توہین پر صحافی صدف کاباش کو قید کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق ترک حکام نے صحافی کو ایک ٹیلی […]

6.6 شدت کا خوفناک زلزلہ۔۔کتنے افراد زخمی ہوگئے؟ لوگوں میں خوف و ہراس چھا گیا

ٹوکیو(پی این آئی)جنوب مغربی جاپان میں 6.6 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔ زلزلہ کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق ملک کے چار اہم جزیروں […]

یا اللہ خیر! رات گئے دھماکہ، 7افراد ہلاک اور متعدد زخمی

ہرات (پی این آئی) رات گئے دھماکہ، 7افراد ہلاک اور متعدد زخمی۔۔۔ پڑوسی ملک افغانستان کے صوبہ ہرات کے صدر مقام ہرات میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ ہرات کے بارہویں پولیس ضلع میں ہوا […]

close