یوکرین کا روس کے 5300 فوجی ہلاک اور 29 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

اسلا م آباد (پی این آئی) یوکرائنی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کیساتھ جنگ کے پہلے 4 دن کے دوران 5 ہزار سے زیادہ روسی فوجی مارے گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق کرائنی حکام نے جنگ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ […]

اوپر سے نیچے آتے ہوئے پیرا شوٹ میں دونوں ملک دیکھے پاک فوج بہت پیشہ وارانہ اور قابل تعریف ہے ، ابھی نندن

اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے کہا ہے کہ معلوم نہیں امن لانے کیلئے کیا کرناچاہیے،لیکن امن ہونا چاہیے کسی عداوت کو جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں نظر آتی ، کشمیریوں کیساتھ کیا ہو رہا ہے ہمیں سوچنا چاہیے ، پاک […]

ایٹمی جنگ چھڑنے کا خدشہ؟ روسی صدر پیوٹن نے نیوکلئیر فورسز کو ہائی الرٹ کر دیا

ماسکو (پی این آئی) یوکرین پر حملے کے بعد روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنی نیوکلیئر فورسز کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے نیوکلیئر ہتھیاروں کی نگران فورسز کو […]

روسی حملے میں دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بھی جل کر تباہ ہو گیا

کیف (پی این آئی) روس کے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں دنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز جل گیا۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا کارگو طیارہ انتوف 225 مریا یوکرین کی ملکیت تھا۔ کیف کے قریب انتہائی اہم ایئر […]

روس اور یوکرین میں جنگ بندی کا امکان، یوکرین روس کیساتھ امن مذاکرات پر تیار ہوگیا

کیف(پی این آئی) یوکرین بغیر کسی پیشگی شرط کے روس کے ساتھ امن مذاکرات پر تیار ہوگیا جب کہ روس بھی ہتھیار پھینکنے کی شرط سے دستبردار ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘ نے کیف میں صدارتی دفتر کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے […]

روس یوکرین جنگ خطرناک مرحلے میں داخل ہونے کا امکان، روس نے بین الاقوامی خلائی سٹیشن گرانے کی دھمکی دیدی، بھارت اور چین بھی زد میں آنے کا خدشہ

ماسکو (پی این آئی) روس کی خلائی ایجنسی روسکو سموس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ روس پر پابندیوں کے نتیجے میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) اپنے مدار سے باہر ہو کر امریکہ یا یورپ میں گر کر تباہ ہو سکتا ہے۔یہ تبصرے امریکی […]

یوکرین کا دوسرا بڑا شہر بھی تباہ، روس نے گیس پائپ لائن بھی اُڑا دی، یوکرینی حکام کی تصدیق

کیف(پی این آئی)یوکرین کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش مسترد کیے جانے کے بعد روس کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے اور دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔یوکرین حکام کا کہنا ہے کہ روسی فوج خارکیف پر قبضہ کرنےمیں تاحال […]

دارالحکومت کیف پر روسی قبضے کا خواب چکنا چور کر دیا، یوکرینی صدر

کیف (پی این آئی ) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ یوکرینی فوج نے روس کو دارالحکومت کیف پر قبضہ کرنے سے روک دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق گزشتہ روز ایک ویڈیو خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ […]

روسی افواج نےیوکرینی دارالحکومت کیف کا گھیراؤ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)روس کا یوکرین پرحملہ تیسرے دن میں داخل ہو گیا ہے اور روسی افواج نے دارالحکومت کیف کا گھیراؤ کر لیا جس سے شہر وقفے وقفے سے دھماکوں سے گونج رہا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق روسی فورسز کے یوکرینی […]

چیچنیا کا روس کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان

ماسکو (پی این آئی)روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کو سپریم لیڈر و روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے معافی مانگنے کا مشورہ دیدیا۔روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا […]

بھاری مالیت کے سعودی ریال غیرقانونی طریقے سے بیرون ملک منتقل کرنے کی کوشش ناکام ، ملزمان کی شناخت سامنے آ گئی

کوئٹہ (آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی آے)نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طریقے سے بڑی رقم بیرون ملک منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کوئٹہ ائیرپورٹ پر ایف آئی اے ایمیرگریشن سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے […]

close