کامیاب سفارتکاری، پاکستان 18 ملکوں پر مشتمل “ابوظہبی ڈائیلاگ” کی صدارت کرے گا

دبئی (پی این آئی) پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کے نتیجے میں ہی ایسا ممکن ہوا ہے کہ پاکستان 2008 میں قائم ہونے والے فورم ’ابوظبی ڈائیلاگ‘ کی صدارت کرے گا۔ پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے مطابق ’پاکستان ابوظبی ڈائیلاگ کی دو […]

افغانستان کا دفاع ہماری نہیں بلکہ کس کی ذمہ داری ہے؟ امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے ہاتھ کھڑ ے کر لیے

واشنگٹن(پی این آئی )امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان کا دفاع کرنا افغان افواج کی ہی ذمہ داری ہے، امریکہ کا فوجی مشن31 اگست کوختم ہوجائے گا۔بائیڈن نے کہا کہ افغانستان کے عوام کو اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہوگا۔ […]

افغانستان میں قتل کے ڈر سے 19پائلٹ افغان ائیرفورس کی نوکریاں چھوڑگئے

کابل ،واشنگٹن(این این آئی)افغانستان میں قتل کیڈر سے متعدد پائلٹس نے نوکریاں چھوڑ دیں۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں 19 پائلٹس افغان ایئر فورس چھوڑ کر گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ حالیہ دنوں میں افغانستان میں 8 پائلٹ ہلاک ہوچکے […]

امریکا نے پاکستان کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کردی

واشنگٹن (آن لائن)امریکا نے پاکستان کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے لیے اپنی ٹریول ایڈوائزری پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے ’سفر نہیں کریں‘ سے اپ گریڈ کرتے ہوئے ’غیر ضروری سفر سے […]

افغان طالبان نے ایک اور صوبہ فتح کرلیا

کابل (پی این آئی )طالبان نے افغانستان کا چھٹا صوبائی دارالحکومت بھی فتح کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ سمنگان کا دارالحکومت ابیک بھی آپریشن کے دوران دشمن کے ہاتھ […]

طالبان کا افغانستان کے چوتھے سب سے بڑے شہر مزارِ شریف میں داخل ہونے کا دعویٰ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان میں طالبان جنگجوؤں اور افغان فوج کے درمیان لڑائی اب کئی بڑے شہروں کی سڑکوں تک پہنچ گئی ہے۔ ملک کے تیسرے سب سے بڑے شہر ہرات میں بھی حالات کچھ ایسے ہی ہیں۔ ہرات کے بعض مقامات پر طالبان […]

افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں 20 شہری ہلاک

ہلمند،دوحہ (پی این آئی )طالبان سے جھڑپوں اور امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں 20 عام شہری ہلاک جب کہ اسکول اور کلینک تباہ ہوگیا۔ فضائی اور راکٹ حملوں میں صرف عام شہری مارے گئے جن میں بچے اور خواتین شامل ہیں،افغان میڈیا کے مطابق […]

افغان حکومت کے لیےبڑا دھچکا طالبان کا صوبائی دارالحکومت پر قبضہ

کابل(پی این آئی)طالبان نے افغانستان میں صوبہ نمروز کے دارالحکومت زرنج پر قبضہ کر لیا ہے، جس کی صوبے کے نائب گورنر روح گل خیرزاد نے بھی تصدیق کر دی ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پہلا صوبائی دارالحکومت ہے، جس پر باغیوں نے قبضہ کیا […]

امریکی جاسوسوں نے ووہان شہر سے کورونا وائرس کی اہم ترین اور خفیہ معلومات چوری کرلیں

واشنگٹن(پی این آئی )امریکی نشریاتی ادارے نے دعوی کیا ہے کہ امریکی جاسوسوں نے چینی شہر ووہان کی تجربہ گاہ سے ناول کورونا وائرس کے بارے میں خفیہ معلومات چوری کرلی ہیں جو کسی قیمتی خزانے سے کم نہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، […]

طالبان کا 2 مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعوی

کابل (پی این آئی )افغانستان میں طالبان کی جانب سے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعوی کیا گیا ہے تاہم باضابطہ طور پر تاحال سرکاری سطح پر اس حوالے سے تصدیق نہیں کی گئی۔برطانوی ٹی وی کے مطابق قندوز میں […]

مکہ مکرمہ میں عمرے کاطریق کار واضح کر دیا گیا

ریاض(آئی این پی ) سعودی حکومت نے عمرہ اجازت نامے سے متعلق پھیلی جھوٹی خبروں پر وضاحت جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اس طرح کی من گھرٹ باتیں زیر گردش ہیں کہ کورونا ویکسین لگانے والوں کو مسجد الحرام جانے، […]

close