عمرہ زائرین کیلئے عمر کی حد کا تعین کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب نے غیر ملکی عمرہ زائرین کی عمر کی حد کا تعین کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے جاری اعلامیے کی مطابق زائرین اپنے ملک میں لائسنس یافتہ ٹریول کمپنیوں سےپیکیج حاصل کریں۔نجی […]

سعودی عرب کابحیرہ احمر میں تیرنے والاشہر تعمیر کرنے کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے ایک حیرت انگیز شہر کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔یہ بحیرہ احمر میں تیرنے والا شہر ہوگا جو 8 کونوں کے منفرد ڈیزائن والا شہر ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ وساجون […]

اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لانے پر عرب امارات نے پاکستانی شہری کو گولڈن ویزہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لانے پر عرب امارات نے پاکستانی شہری کے لیے گولڈن ویزے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عرب امارات میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لانے پر سافٹ ویئر کمپنی کے مالک فرزال ڈوجکی […]

امریکی نظام انصاف، انسانی حقوق کے علمبردار میلکم میکس کا قتل، 2 مسلمان شہریوں کو 56 سال بعد بری کر دیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی تاریخ کے بڑے قتل کیس میں ملوث مسلمان ملزمان کو نصف صدی سے زائد عرصے کے بعد انصاف ملا ہے۔ مریکا میں انسانی حقوق کے علمبردار میلکم ایکس کے قتل میں ملوث دو مسلمانوں کو واقعے کے 56 برس بعد […]

سعودی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے ایسے غیر ملکی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کیا گیا ہے جو مختلف شعبوں میں ہنر مند ہیں لیکن اب شہریت کے مستحق لوگوں میں ایک اور طرح کے شہریوں کا بھی اضافہ کردیا […]

روس نے خطرناک ترین میزائل چلا دیا، امریکی کی راتوں کی نیندیں اُڑ گئیں

ماسکو (پی این آئی) روس کا کہنا ہے کہ اس نے ہائپر سونک کروز میزائل “زِرکون” کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔ یہ روس کے ہتھیاروں کے ذخیرے میں ایک ایسا اضافہ ہے جس کو صدر پیوٹن نے یقینی قرار دیا تھا۔روسی فوج کی جانب […]

امریکا کی اجارہ داری ختم، چین امریکا کو پیچھے چھوڑ کر نئی سپر پاور بن گیا، دنیا حیران

نیو یارک (پی این آئی) گزشتہ دو دہائیوں کے دوران دنیا کی دولت تین گنا ہوگئی ہے۔ سنہ 2000ء میں دنیا کی مجموعی دولت 156 ٹریلین ڈالر تھی جب کہ سنہ 2020ء میں یہ بڑھ کر 514 ٹریلین ڈالر ہوگئی ہے۔ اس دوران چین امریکہ […]

اسلامی ملک جہاں صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیلی جھنڈا لہرا دیا گیا، پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل چھلنی

ابوظہبی (پی این آئی )اسلامی ملک جہاں صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیلی جھنڈا لہرا دیا گیا، پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل چھلنی۔۔۔   متحدہ عرب امارات کے صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرادیاگیا، حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں […]

5.3شدے کے زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس۔۔تشویشناک خبر آگئی

انقرہ (پی این آئی) اسلامی ملک ترکی کے کئی شہر شدید زلزلے سے لرز اٹھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک دارالحکومت انقرہ سمیت دیگر شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہرکولیس طیارے کے ذریعے موٹروے پر اترآئے، مقصد کیا تھا؟

نئی دہلی (پی این آئی)انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی ملک کی جدید ترین موٹر وے پر ہرکولیس ٹرانسپورٹ طیارے کے ذریعے اترے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق منگل کو کیا یہ ایک شاندار سٹنٹ تھا جس میں انڈیا کی دو رویہ […]

پاکستانی اب امریکا جا سکیں گے یا نہیں؟ امریکی حکام کا سفری پابندیوں سے متعلق بڑا فیصلہ

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ نے پاکستان پر کورونا سفری پابندیاں نرم کردیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکہ نے کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے باعث پاکستان سمیت 6 ممالک کے لیے کورونا سفری پابندیاں نرم کردی ہیں۔ امریکہ کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن نے کورونا […]

close