واشنگٹن (پی این آئی ) افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاکے بعد کیے گئے سروے میں جوبائیڈن کی مقبولیت کم ترین سطح پر آگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی جانب سے کیے گئے سروے میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں امریکی صدر […]
کراچی(پی این آئی) دنیا کے سب سے زیادہ جاہل ترین 10 ممالک کے اقوام کی فہرست جاری کردی گئی جس کے مطابق جاہل ترین ممالک میں بھارت کا پہلا نمبر ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ سروے میں یہ فہرست جاری کی گئی […]
تاجکستان(پی این آئی)افغان سفارتخانے نے اشرف غنی کی جگہ امر اللہ صالح کی تصویر لگادی، گزشتہ روز امر اللہ صالح نے ملک کے نگران صدر ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تاجکستان میں قائم افغانستان کے سفارتخانے سے سابق صدر اشرف غنی کی […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے سابق نائب صدر امراللہ صالح کو سوشل میڈیا کا سیاستدان قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں حشمت غنی نے کہا کہ امراللہ صالح کے پاس لڑنے کیلئے دو […]
کابل (پی این آئی )اشرف غنی اس وقت کہاں ہیں؟ بھائی حشمت غنی نے خاموشی توڑ دی۔۔۔ کابل پر قبضے کے بعد اشرف غنی ملک سے فرار ہو گئے تھے اور ابھی تک کسی کو نہیں پتا کہ وہ کہاں ہیں تاہم غیر ملکی میڈیاکا […]
واشنگٹن (آن لائن) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کو کبھی اتنی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر جوبائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے سابق افغان صدر اشرف غنی اور ان کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر فضلی کے اکاؤنٹ بند کر دیے۔ اشرف غنی کابل سے فرار ہونے کے بعد نامعلوم مقام سے فیس بک پر اپنے تصدیق […]
کابل (پی این آئی )کئی ممالک اب کابل سے اپنے سفارتی عملے اور دیگر شہریوں کو لے جانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ، رائٹرز کا کہناہے کہ اب تک 2200 سے زائد سفارتکاروں اور شہریوں کو ملٹری فلائٹس کے ذریعے کابل سے نکال لیا […]
کابل (پی این آئی) صدر اشرف غنی کے فرار کے بعد افغانستان کے نائب صدر امر ﷲ صالح نے افغانستان کے نگراں صدر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ امر ﷲ صالح نے اشرف غنی کی جلاوطنی کے بعد نگراں صدر ہونے کا دعویٰ کیا۔ امر […]
لندن (پی این آئی) افغانستان میں پیدا ہونے والی غیر معمولی صورتحال کے بعد برطانیہ نے 20 ہزار غیر ملکیوں کو ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی ہوم آفس کے مطابق پہلے سال 5 ہزار […]
اوٹاوا(پی این آئی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے افغانستان میں نئی حکومت کوتسلیم کرنے سے انکار کردیا۔جسٹن ٹروڈو نے ایک بیان میں کہا کہ ہم افغانستان میں نئی قیادت کو کسی صورت تسلیم نہیں کریںگے۔ایک منتخب جمہوری حکومت کو طاقت کے زور سے ہٹایا گیا جو کہ […]