نئی دلی (پی این آئی)بھارت میں عید الفطر کب منائی جائیگی؟ پڑوسی ملک میں اعلان کر دیا گیا۔۔۔ بھارت میں عید کا چاند نظر نہیں آیا۔ پڑوسی ملک میں عیدالفطر 3 مئی بروز منگل کو منائی جائے گی۔بھارت کی مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل لکھنؤ […]
اسلام آباد(پی این آئی)کویتی کمپنیوں نے پاکستان میں 75 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کامنصوبہ بنالیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کویت انویسٹمنٹ کمپنی نے بتایاکہ کویتی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں ایک ہائیڈروجن پلانٹ اور دو اسمارٹ شہروں کی تجویز بھی دی گئی ہے۔دوسری […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کا شہریوں کو عید کا تحفہ ،آئل ایند گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کر دی۔اوگرا کی جانب سے کی گئی کمی کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) سعودی عرب میں مسلم امہ کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ میں پولیس نے کارروائی کے دوران پاکستانی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔اس حوالے سے ترجمان سعودی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے غیر قانونی طریقوں سے […]
کابل (پی این آئی) پڑوسی ملک افغانستان میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں اتوار کے روز عید منائی جائے گی۔افغانستان کی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مولوی عبدالحکیم حقانی نے چاند کی رویت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو منائی جائے گی۔ حریمین شریفین کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ شوال 1443 کا چاند […]
طرابلس (پی این آئی) عید الفطر پیر کو ہوگی، اعلان کر دیا گیا۔۔۔ لیبیا میں عید الفطر پیر کو ہوگی ،خلیجی ممالک میںاس وقت چاند دیکھنے کا سلسلہ جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق لیبا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ،خبر ایجنسی کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی )حرمین شریفین میں 29 ویں شب کو ختم القرآن کا ایک بڑا اجتماع ہوا جس میں 30 لاکھ افراد نے شرکت کی۔ختم القرآن کی دعا میں حرمین شریفین کے آئمہ نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کی آزادی، اسلام اور مسلمانوں […]
لندن (پی این آئی) ہلڑ بازی کے بعد پی ٹی آئی کے رہنماء جلد بازی میں سعودی عرب سے روانہ ہوگئے ہیں۔ سات افراد میں سے صاحبزادہ جہانگیر ، انیل مسرت اور رانا عبدالستار آج مانچسٹر پہنچیں گے۔روزنامہ جنگ میں سعید نیازی کی شائع خبر […]
کابل(پی این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں جمعے کی نماز کے دوران زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق دھماکا کابل کے مغربی حصے کی خلیفہ صاحب مسجد میں ہوا،دھماکے میں 10 افراد کے […]
اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک بھر کے تمام مسلمانوں سے ہفتے کی شام کو چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔سرکاری سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آنے […]