نومنتخب برطانوی وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)برطانیہ کی نو منتخب وزیراعظم لز ٹرس کا اپنے پہلے خطاب میں کہنا تھا کہ برطانیہ کی تعمیر و ترقی ان کے مشن کا حصہ ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم لز ٹرس نے معیشت، توانائی اور ہیلتھ سسٹم […]

6.6شدت کا خوفناک زلزلہ، درجنوں ہلاکتیں اور متعدد مکانات منہدم

بیجنگ(پی این آئی)چین کے صوبے سیچوان میں زلزلے سے 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں 6.6 شدت کا زلزلہ آیا، امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ زیر زمین 10 کلومیٹر کی گہرائی […]

بھارتی نژاد رشی سونک یا لِز ٹَرس؟ اگلا برطانوی وزیراعظم کون ہو گا؟ فیصلہ ہو گیا

لندن(پی این آئی)لِز ٹَرس کو برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب کرلیاگیا، انہوں نے پارٹی لیڈر منتخب ہونے کی دوڑ میں اپنی ہی پارٹی کے رشی سونک کوشکست دی۔نومنتخب وزیراعظم لز ٹرس کو 81 ہزار 326 ووٹ ملے، لز ٹرس کےحریف رشی سونک کو 60 ہزار […]

جاپان، طاقتور طوفان اوکی ناوا جزیروں سے ٹکرا گیا، آبادی کو انخلا کا حکم مل گیا

ٹوکیو (شِنہوا) طاقتورطوفان ہننام نور جاپان کے جنوبی پریفیکچر اوکی ناوا سے ٹکراگیا جس سے 3 بلدیاتی علاقوں کے رہائشیوں کو انخلا کے احکامات دیئے گئے ہیں۔ ہفتے کی شام تک اوکی ناوا پریفیکچر کے میاکوجیما اور اشیگاکی میں 3 ہزار سے زائد گھروں میں […]

طیارہ شہر پر گرانے کی دہمکی، پولیس نے پائلٹ کو حراست میں لے لیا

ٹوپیلو (پی این آئی) امریکی ریاست مسیسیپی کے شہر ٹوپیلو پر پائلٹ نے طیارہ شہر پر گرانے کی دہمکی دے دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کئی گھنٹے پرواز کے بعد چوری شدہ طیارے کو اتار لیا گیا اور پائلٹ کو حراست میں لے لیا […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر بائیڈن کو ریاست کا دشمن قرار دیدیا

پنسلوانیا (پی این آئی) امریکہ کے سابق ری پبلیکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی ڈیموکریٹ صدر جو بائیڈن کو ریاست کا دشمن قرار دے دیا ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ ایف بی آئی نے 8 اگست کو فلوریڈا میں ٹرمپ کے گھر پر […]

امارات ائر لائن نے پانچ نئے شہروں کے لیے پروازوں کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایمریٹس نےاپنے کاروباری اہداف کے حوالے سےاہم اور بڑااعلان کردیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امارات ایئرلائن رواں سال دسمبر سے پانچ نئے شہروں جن میں امریکہ میں نیویارک (جان ایف کینیڈی ائرپورٹ )، […]

پہلی بار ڈرون مار گرایا

تائی پے (پی این آئی) تائیوان کی فوج نے پہلی بار چینی ساحل کے قریب ایک جزیرے پر سویلین ڈرون مار گرایا، حکام کا دعویٰ ہے کہ ڈرون تائیوان کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا۔ اس اقدام کے بعد تائیوانی وزیراعظم سوٹسینگ چینگ کا […]

خاتون نیوز اینکر نے شادی سے پہلے اچانک خودکشی کر لی

نیویارک(پی این آئی) امریکی نیوز چینل ’اے بی سی‘ کی نیوز اینکر نینا پیچولکے نے شادی سے محض 6ہفتے قبل خودکشی کر لی۔ میل آن لائن کے مطابق 27سالہ نینا پیچولکے کی شادی 38سالہ کائیلے ہازی نامی شخص کے ساتھ طے پا چکی تھی۔ کائیلی […]

افغانستان میں مسجد کے باہر بم دھماکہ، امام مسجد سمیت 18افراد شہید

کابل(پی این آئی) افغانستان کے علاقے ہرات میں مسجد کے باہر بم دھماکے میں امام مسجد سمیت 18 افراد شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔قبل ازیں یہ اطلاعات تھیں کہ افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد خوفناک دھماکے سے لرز اٹھی، دھماکے میں پیش […]

سعودی سرمایہ کار کو لوٹ لیا گیا

قاہرہ (پی این آئی) سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کار ڈاکٹر فہد الجوفی کو مصر میں لوٹ لیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی سرمایہ کار ڈاکٹر فہد الجوفی سرمایہ کاری کے سلسلے میں مصر میں موجود تھے۔ سعودی میڈیا […]

close