امریکی صدر جو بائیڈن نے کس سربراہ مملکت کو ٹیلی فون کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا ؟

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا چینی ہم منصب ژی جن پنگ سے فون پر رابطہ کرنے کا ارادہ ہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائیٹ ہاؤس سے جاری کیے گئے […]

روس یوکرین جنگ کب تک جاری رہے گی؟ نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے خطرے کی گھنٹی بجادی

واشنگٹن(پی این آئی ) مغربی ممالک کے فوجی اتحاد ”نیٹو“ کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ کئی برس تک جاری رہ سکتی ہے امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک بیان میں اسٹولٹن برگ کا کہنا تھا کہ جب […]

برطانوی فوج روس پر چڑھائی کرنے جارہی ہے؟ برطانوی آرمی چیف کے اعلان نے ہلچل مچا دی

لندن(نیوزڈیسک )برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سر پیٹرک سینڈرز نے فوجیوں کو جنگی مشق کرنے اور روس کیخلاف جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق گزشتہ ہفتے آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے والے جنرل سر […]

رات گئے زوردار دھماکہ، کتنی جانیں چلی گئیں؟ افسوسناک خبر

کابل (پی این آئی) رات گئے زوردار دھماکہ، کتنی جانیں چلی گئیں؟ افسوسناک خبر۔۔۔ پڑوسی ملک افغانستان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ افغان صوبے ننگر ہار کے ضلع غنی میں ہوا۔ […]

سعودی عرب نے چار ملکوں کے سفر پر پابندی ختم کردی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے کورونا کیسز میں کمی آنے کے بعد چار ملکوں کے سفر پر عائد پابندی ختم کردی۔ ان ممالک میں بھارت، ترکی، ایتھوپیا اور ویتنام شامل ہیں۔سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ پابندی والے ممالک کی فہرست […]

برطانوی آرمی چیف نے فو ج کو روس کے خلاف جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی )حال ہی میں برطانوی فوج کے سربراہ کا عہدہ سنبھالنے والے جنرل سر پیٹرک سینڈرز نے فوجیوں کو میدان جنگ میں روس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]

اسرائیلی صدر کا ترک صدر طیب اردگان کو ٹیلی فون، کس بات کا شکریہ ادا کیا؟

تل ابیب(پی این آئی) اسرائیل کے صدر اسحاک ہرزوگ کا ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔اسرائیلی صدارتی دفتر کے مطابق اتوار کے روز ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں اسرائیلی صدر نے ترک سرزمین پر دہشت گردانہ سرگرمیاں ناکام […]

ہیپی فادرز ڈے کے موقع پر ٹریان وائٹ کی تصویر سامنے آگئی، ساتھ موجود شخص کون نکلا؟

لندن(پی این آئی)تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے ٹریان وائٹ کی تصویر شئیر کردی ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جمائما گولڈ سمتھ نے ٹریان وائٹ اور اپنے بھائی بین گولڈ سمتھ کی ایک ساتھ بیٹھے […]

ایرانی فضائیہ کو بڑا جھٹکا لگ گیا

تہران (پی این آئی) ایران کے شہر اصفہان کے قریب ملکی فضائیہ کا گرمین ایف 14 ٹامکیٹ فائٹر طیارہ انجن کی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں دو پائلٹس موجود تھے۔ایرانی فضائیہ کے طیارے کے زمین پر گرنے سے پہلے دونوں […]

جنرل قاسم سلیمانی کو کیوں مارا گیا؟ امریکا نے پہلی بار کھل کر اعتراف کر لیا

انقرہ (پی این آئی) سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سابق اعلیٰ فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کو 500 امریکیوں کے خلاف ممکنہ سازش روکنے کے لیے مارا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم دیکھ رہے تھے کہ ایران […]

close