صنعا(پی این آئی)یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کیخلاف کارروائیاں تین روز کیلئے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق حوثی باغیوں کے سیاسی دفتر کے ترجمان مہدی المشاط نے کہا کہ اگر سعودی عرب یمن پر فضائی بمباری […]
ماسکو (پی این آئی) یوکرین پر حملے کے بعد روس پر پابندیاں عائد کرنے والے امریکہ اور یورپی ملکوں کے حوالے سے روس کے صدر پیوٹن نے ایسا اعلان کر دیا ہے جس سے نیٹو کے رکن ملکوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ روس کے […]
تل ابیب (پی این آئی) ایک پراسرار شخص کی طرف سے اسرائیل میں چاقو سے حملے اور گاڑی چڑھانے کے واقعات میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق مسلح اسرائیلی آباد کاروں نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر […]
اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب نے عمرہ زائرین سمیت تمام افراد افراد کے لئے 2سال سے عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق […]
ابوظہبی (پی این آئی) بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے بیشتر اسلامی ممالک کیلئے یکم رمضان کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کا رمضان المبارک کی آمد کا انتظار ختم ہونے میں صرف چند روز باقی رہ گئے ہیں۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کے سابق وزیر خزانہ خالد پائندہ امریکا میں اوبر ڈرائیور بن گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی کے وزیر خزانہ اپنے اہل خانہ کی کفالت کے لیے […]
اسلام آباد (پی این آئی )چین کا مسافر وں سےبھرا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ،مسافر طیارے 133 افراد سوار تھےتاہم ابھی تک ہلاکتوں کی تعداد معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابا چائنا ایسٹرن ایئرلائن کا بوئنگ 737 طیارہ جس […]
مسی ساگا (پی این آئی) کینیڈا کے شہر مسی ساگا کی مسجد میں ملزم کے کلہاڑی سے حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فجر کے وقت ایک شخص نے کلہاڑی سے حملہ کیا جس میں متعدد افراد زخمی ہو […]
ابوظہبی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں فلکیاتی امورکی انجمن کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ علم الفلک کے حساب سے رمضان کا پہلا روزہ 2 اپریل اور عید الفطر 2 مئی 2022 کو ہونے کا امکان ہے۔اس مرتبہ رمضان کے 30 روزے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی غیر یقینی صورتحال اور وزیر اعظم عمران خان کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد پر غیر ملکی جریدے نے لکھا کہ سیاسی اور جیوپولیٹیکل اتحادی چین نے پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کے […]
ٹوکیو(پی این آئی)جاپان کے مشرقی علاقے میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے فوکوشیما سمیت کئی شہروں میں محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کی شدت 7.3 تھی۔ […]