افغانستان (اے ایف پی) افغان خاتون گورنر طالبان کے خلاف لڑنے کیلئے مردوں کو بھرتی کرنے نکل پڑیں۔ سلیمہ مزاری مردوں کے زیر اثر افغانستان میں خاتون ضلعی گورنر ہیں ۔ جنگجوؤں کے قبضے والے کئی علاقوں میں زندگی کچھ بدل گئی ہے لیکن چارکنت، […]
بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس کے متعلق مغربی ممالک کا دعویٰ ہے کہ یہ چین کے شہر ووہان میں واقع لیبارٹری’ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی‘ سے کسی طرح لیک ہو کر شہر میں پھیلا اور پھر وہاں سے پوری دنیا میں پھیل گیا۔ تب سے یہ […]
نیویارک(پی این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا اپنی کمپنی کی ایک ملازم خاتون کے ساتھ معاشقہ ان کی طلاق کی وجہ بن گیا۔ اب اس معاشقے پر بل گیٹس نے سخت پچھتاوے کا اظہار کر ڈالا ہے۔ یاہو نیوز کے مطابق اپنی طلاق […]
کابل (پی این آئی) طالبان کی جانب سے اہم ترین صوبے نمروز کے دارالحکومت زرنج شہر پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔ یہ ایران کی سرحد کے ساتھ واقع ایک انتہائی اہم تجارتی شہر ہے۔ طالبان اس سے قبل اردگر کے شہروں پر پہلے ہی قبضہ […]
دُبئی(پی این آئی ) اسلام دُنیا کا دوسرا بڑا مذہب ہے۔ ماضی میں اسلامی ریاستوں میں تاریخوں کا حساب ہجری کیلنڈر کے حساب سے رکھا جاتا ہے۔جس کا آغاز خلیفہ دوم حضرت عمر کے دور سے ہوا تھا۔ نئے اسلامی سال کی آمد آمد ہے۔ […]
لندن (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث بیروزگاری کا مسئلہ سر اٹھائے کھڑا ہے ، ایسے میں برطانوی حکومت نے نجی کمپنیوں کو بڑی پیشکش کردی جس میں کہا گیا کہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں ، چھ ماہ تک تنخواہ […]
ریاض (پی این آئی) پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے جو چینی ویکسین لگوانے کے باعث سعودی عرب جانے سے رکے ہوئے تھے لیکن اب سعودی عرب نے چینی ویکسین سائنو فارم اور سائنو ویک لگوانے والے مسافروں کے ملک میں داخل ہونے […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ نے کورونا وباء کا شدت سے شکار ہونے والے ملک بھارت کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیاہے اس کے علاوہ بحرین، قطر، یو اے ای بھی ریڈ لسٹ سے خارج کر دیئے گئے ہیں جبکہ پاکستان بدستور ریڈ […]
ریاض(آئی این پی) سعودی عرب نے سائنو فارم اور سائنو ویک ویکسین لگوانے والے مسافروں کے ملک میں داخل ہونے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم انھیں امریکی یا برطانوی ویکسین کی ایک ڈوز لگوانا ضروری ہوگا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق […]
نیویارک(آئی این پی)امریکی شہر نیویارک میں ریسٹورنٹ اور جم میں کورونا ویکسین کے بغیر داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا گیا، اطلاق 13 ستمبر سے ہوگا۔نیویارک امریکا کا پہلا بڑا شہر ہوگا جہاں ریسٹورنٹ، جم، سینما یا دیگر انڈور کاروبار کے لیے صارفین اور اسٹاف […]
واشنگٹن(آئی این پی)امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے کہاہے کہ طالبان نے طاقت کے زور پر افغانستان پر قبضہ کیا تو ان کی حکومت عالمی سطح پر تنہا ہوگی اور طالبان خودکو بین الاقوامی سطح پر تسلیم نہیں کرواسکیں گے۔زلمے […]