بھارتی وزیراعظم مودی کی مسلمانوں کو عید میلاد النبیؐ کی مبارکباد

اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مسلمانوں کیلئے عید میلاد النبیﷺ پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ٹوئٹر پر مودی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے مبارکباد کا پیغام جاری کیا اور لکھا کہ ہر طرف امن و خوشحالی ہو، […]

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد عہدے سے سبکدوش ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔امریکی وزیرخارجہ کی طرف سے افغانستان کے لیے نئے نمائندہ خصوصی کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔محکمہ خارجہ کے مطابق افغانستان کے لیے امریکا کے نئے نمائندہ خصوصی […]

سابق وزیر خارجہ کا اچانک انتقال ہو گیا

واشنگٹن(پی این آئی) سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق کولن پاول کورونا کا شکار ہوئے تھے ،کورونا کے باعث ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ آج انتقال کرگئے۔ کولن لوتھر پاول امریکی […]

بل گیٹس کی بڑی بیٹی نے مسلمان نوجوان سے شادی کر لی، نوجوان کون ہے؟ تعلق کس ملک سے ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (پی این آئی) بل گیٹس کی بڑی بیٹی جینیفر نے مصری مسلمان نوجوان نائل نصر سے شادی کرلی، جنوری 2020میں دونوں نے منگنی کی تھی اور اس کی تصدیق انسٹاگرام پوسٹس کے ذریعے کی گئی۔ اس حوالے سے ایک عرب ویب سائٹ کے مطابق […]

بل گیٹس کی بیٹی نے شادی کرلی،وہ نوجوان کون ہے ؟کیسا ہے؟اس کا تعلق کہاں سے ہے؟

واشنگٹن (آن لائن )مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس کی بڑی بیٹی جینیفر نے اپنے مصری منگیتر نائل نصر سے شادی کرلی ہے۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق پہلے ایک خفیہ مسلم تقریب اور پھر 16 اکتوبر […]

خانہ کعبہ کورونا پابندیوں کے خاتمے پر نمازیوں سے بھر گیا، رقت آ میز مناظر

مکہ مکرمہ (آن لائن ) سعودی حکومت کے حکم پر کورونا احتیاطیں ختم کرنے کے حکم کے بعد مسجد الحرام میں دو سال بعد بغیر کسی سماجی فاصلے کے کندھے سے کندھا ملا کر باجماعت نماز ادا کی گئی اور اس پْرنور موقع پر رقت […]

نجی کمپنیوں کے ذریعے مساجد کی خفیہ تحقیقات کا انکشاف

ایمسٹرڈیم (آئی این پی)نیدرلینڈز میں نجی کمپنیوں کے ذریعے مساجد کی خفیہ تحقیقات کا انکشاف ہوا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق انتہاپسندی اور داعش سے منسلک مبینہ خطرات پر قابو پانے کے لیے مساجدکے امام سمیت دیگر عملے اور مسلمان کمیونٹی کے سرکردہ افراد کی […]

چین کا ہائیپرسانک میزائل کا تجربہ امریکی انٹیلی جنس میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)چین نے ہائپرسانک میزائل سے اپنی خلائی صلاحیت کا تجربہ کیا ہے۔چین کے پہلے خلائی سٹیشن کی تعمیر کے لیے خلاباز سپیس کرافٹ پہنچ گئے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے […]

افغانستان کے سابق وزیر اعظم انتقال کر گئے

کابل(پی این آئی)افغانستان کے سابق وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے سابق وزیراعظم کے انتقال کی تصدیق قریبی رشتہ دار نے کی۔احمد شاہ احمد زئی 1995 سے 1996 تک افغانستان میں عبوری وزیرِ اعظم رہے اور […]

مائیکرو سافٹ کا ’لنکڈن‘ کو بند کرنے کا اعلان

واشنگٹن (آن لائن )کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی ’مائیکرو سافٹ‘ نے اپنی پروفیشنل مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’لنکڈن‘ کو دنیا کے سب سے بڑے چین میں بند کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کمپنی نے اپنی بلاگ پوسٹ میں تصدیق کی کہ رواں […]

سعودی عرب میں کورونا پابندیوں میں نرمی لانے کا فیصلہ، حرمین شریفین کی زیارت کرنے والوں کیلئے خوشخبری آگئی

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے سبب عائد کی گئی پابندیوں میں کل سے نرمی لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے بعد مسجد حرام میں پوری گنجائش کے ساتھ نمازیوں کو عبادت کی اجازت دے دی جائے گی۔ ایکسپریس […]

close