واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کا ہائپرسانک میزائل کا نیا تجربہ ناکام ہو گیا۔ سی این این کے مطابق آواز کی رفتار سے 5گنا تیز خلاءسے ٹارگٹ کو نشانہ بنانے والے اس ہائپرسانک میزائل کا تجربہ ناکام ہونے سے امریکی ہائپرسانک میزائل پروگرام کو شدید دھچکا […]
بیجنگ(پی این آئی) چین میں کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ہونے پر پروازیں کینسل کر دی گئی اور سکول بند کر دیئے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کے اس نئے پھیلاؤ کو سیاحوں کے ایک گروپ سے جوڑا جا رہا ہے جو ممکنہ طور پر […]
انقرہ (پی این آئی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے زیر حراست سماجی رہنما کی حمایت میں مشترکہ بیان جاری کرنے کے بعد امریکا، جرمنی اور دیگر 8 مغربی ممالک کے سفرا کو ملک سے بے دخل کرنے کی دھمکی دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیرس […]
ڈھاکا(پی این آئی) بنگلادیش کی حکمران جماعت ملکی آئین کو سیکولر ازم کی جانب واپس لے جانے کی تیاری کررہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومتی وزیر مراد حسن نے بتایاکہ1972 کے سیکولر آئین کی طرف پلٹنے کیلئے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش کی […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی ) کورونا کیسزمیں کمی، سعودی عرب کی جانب سے ایس او پیز میں نرمی کے بعد عمرہ زائرین کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ مکہ مکرمہ میں ایک سال سے زائد عرصے بعد پہلی نماز جمعہ مکمل گنجائش کے […]
بیجنگ(شِنہوا)چینی وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اساتذہ کے قانون پرمجوزہ نظر ثانی میں اساتذہ کے لئے قابلیت کا معیار بڑھانے پر غورکیا جارہاہے۔وزیر تعلیم ہوآئی جن پھینگ نے جمعرات کو قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں رپورٹ پیش کرتے ہوئیبتایا […]
اسلام آباد (آئی این پی)امریکی سفارتخانے نے کہا ہے کہ سفیر کی تعیناتی سے پاک امریکہ تعلقات میں مزید بہتری آئے گی، افغانستان کی صورتحال اور خطے میں چینی اثر و رسوخ میں اضافے ،کابل میں امریکی سفارت خانے کی غیر فعالیت اور افغانستان میں […]
کویت (پی این آئی) کویت جانے والے تیاری کر لیں، صرف ایک شرط ہے جس کے پوری کرنے پر کویت جاناممکن قرار دے دیا گیا ہے، کویت کی حکومت نے نے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے افراد کےلیے کورونا ایس او پیز کے تحت […]
نئی دہلی(پی این آئی) متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسانوں نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے پہلے تحریک کو مزید تیز کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی سرحدوں پر متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسانوں نے […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور زمانہ کمپنی مائکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کو کمپنی کے ڈائریکٹروں کی جانب سے تنبیہہ کی گئی ہے کہ وہ خواتین ملازموں کو ای میل کے ذریعے نا مناسب پیغامات ارسال نہ کریں۔امریکی اخبار […]
واشنگٹن(پی این آئی)مسافر وں سے بھرا ایک اور طیارہ گر کر تباہ، آگ لگ گئی لیکن مسافروں کا کیا ہوا؟۔۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں مسافر طیارہ گرکرتباہ ہوگیا ،تاہم معجزانہ طور پر تمام مسافر محفوظ رہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق طیارہ ٹیک آف کےدوران گرکرتباہ […]