طالبان نے اہم شہروں پر قبضے کے بعد کابل کا گھیراؤ شروع کر دیا

کابل (پی این آئی)طالبان نے کئی اہم شہروں پر قبضے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل کا گھیراو شروع کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت کابل تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، گزشتہ روز طالبان نے ازبک سرحد کے قریب آخری […]

کابل میں پاکستانی سفارتخانہ مفت ویزہ جاری کر رہا ہے

کابل (پی این آئی) کابل میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں مفت ویزے کی فراہمی جاری ہےاور ان تمام افراد کو ویزہ فراہم کیا جا رہا ہے جو دوسرے ملکوں کے سفارتخانوں کا عملہ ہے یا غیر ملکی میڈیا کے افراد جو اٖفغانستان میںاپنے فرائض انجام […]

طالبان کا جلال آباد پر قبضہ ، کابل کا چاروں طرف سے گھیراؤ، جنرل دوستم فرار ہو گیا

کابل (پی این آئی) پاکستان سے ملحقہ افغان صوبوں پکتیا اور پکتیکا پر بھی طالبا ن نے قبضہ کر لیا ہے اورافغان طالبان نے کابل کا گھیراؤ کر لیا ہے۔ کئی اہم شہر طالبان کے قبضے میں آ چکے ہیں۔ افغانستان میں اشرف غنی کی […]

شیر بن شیر، امریکی وزیر خارجہ کا افغان صدر اشرف غنی کو فون

کابل (پی این آئی) ایک طرف طالبان کی افغانستان کے مختلف شہروں پر چڑھائی جاری ہے اور انہوں نےامریکی فوج کا انخلاء مکمل ہونے سے پہلے ہی متعدد شہروں پر قبضہ کر لیا ہے دوسری جانب امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ان […]

کابل پر قبضے کا خطرہ، افغان حکومت نے طالبان کیساتھ مذاکرات کا فیصلہ کر لیا

کابل (پی این آئی) افغانستان کے بڑے حصے پر طالبان کے قبضے کے بعد کابل انتظامیہ نے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا۔افغانستان کے صدارتی محل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اشرف غنی نے سیاسی اور قبائلی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے […]

پاکستان کیخلاف افغان سرزمین ہرگز استعمال نہیں ہو سکتی، افغان طالبان کی مودی سرکار کو دوٹوک وارننگ

لاہور(پی این آئی) افغان طالبان نے بھارت کو خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی زمین کو پاکستان کیخلاف استعمال کرنے والے بھارت کیخلاف افغان طالبان نے دو ٹوک الفاظ میں وارننگ دی ہے۔ ترجمان افغان طالبان کے مطابق افغانستان میں بھارت کا گھناونا […]

مزار شریف بھی طالبان کے کنٹرول میں آگیا، ایک ہی دن میں دوسری بڑی کامیابی کا دعویٰ

کابل(پی این آئی)افغانستان میں طالبان نے بلخ صوبے کے دارالحکومت مزار شریف پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔سنیچر کو ایسوسی ایٹڈ پریس نے افغان پارلیمان کے رکن کے حوالے سے بتایا ہے کہ طالبان نے ایک بڑے حملے کے بعد مزار شریف پر کنٹرول حاصل […]

پاکستان کی نفرت میں نریندر مودی پاگل ہو گیا، 14اگست کو کونسا دن منانے کا اعلان کر دیا؟ پاکستان کا شدید ردِ عمل

نئی دہلی (پی این آئی)پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ 14 اگست کو ’تقسیم کی ہولناکیوں کی یاد کا دن‘ کے طور منایا جائے گا۔دوسری طرف پاکستان نے انڈین وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے […]

20سال سے جو کچھ حاصل کیا وہ گنوا نہیں سکتا، افغان صدر اشرف غنی طالبان کے آگے ڈٹ گئے

کابل ( پی این آئی ) افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی اور بڑے شہروں پر ان کے قبضے کے دعوؤں کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی تنظیم نو ان کی اولین ترجیح ہے۔جاری کیے گئے ویڈیو پیغام […]

افغان طالبان کا کشمیر میں داخل ہونے کا امکان؟ بھارتی حکومت طالبان کی پیش قدمی سے شدید پریشان

اسلام آباد(پی این آئی) افغانستان میں طالبان کی حالیہ پیش قدمی سے بھارت پریشان ہو گیا۔بھارت کو یہ بھی ڈر ہے کہ افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد طالبان جنگجو مقبوضہ کشمیر کا رخ کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے تیزی سے […]

ایک اور طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد ہلاک

انقرہ (پی این آئی) ترکی میں آگ بجھانے والا طیارہ گر گر تباہ، حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات، طیارے میں روسی اور ترک فائر فائٹر سوار تھے۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب اور خوفناک آتشزدگی کی تباہ کاریوں کا سامنا کرنے […]