تاشقند (پی این آئی) ازبکستان کی فورسز نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے افغان فضائیہ کے طیارے کو مار گرایا۔ازبکستان کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ازبک ڈیفنس فورسز نے […]
نئی دلی (پی این آئی) افغانستان پر طالبان کے کنٹرول اور صدر اشرف غنی کے ملک سے فرار کے بعد بھارت میں قائم افغان سفارتخانے کے اہلکار آپا کھو بیٹھے اور سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤںٹ نے سابق صدر کو گالیاں دینا شروع کردیں۔پاکستانی وقت […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کی فتح کے بعد طالبان نے شہریوں سے اسلحہ جمع کرنا شروع کردیا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق طالبان نے کابل کے شہریوں سے اسلحہ اکٹھا کرنا شروع کردیا ہے۔ طالبان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پہلے شہریوں کو […]
کابل (آئی این پی ) کابل کے طالبان کے کنٹرول میں آنے کے بعد امریکا نے افغانستان میں افغان فوج کی ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ افغان فوج کی ناکامی ہماری توقع سے کہیں زیادہ تیزی سے ہوئی، جس […]
دوحہ(آئی این پی ) طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر نے کہا ہے کہ افغان عوام کی خدمت اور ان کے جان و مال کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے،افغانستان میں جس طرح کامیابی حاصل کی ہے اس طرح توقع بھی نہیں […]
دوحہ (پی این آئی )طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا اختتام ہوگیا، طالبان کو 20 سال کی جدوجہد اور قربانیوں کا پھل مل گیا، افغانستان میں نئے نظام حکومت کی شکل جلد واضح ہوجائیگی۔ترجمان طالبان محمد […]
کابل (آئی این پی ) طالبان نے کابل پر 20 سال بعد قبضہ کرنے کے ساتھ ہی افغانستان میں جنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا ۔ پیر کو ترجمان سہیل شاہین نے بیان میں کہا کہ طالبان کو ہدایت دی گئی ہے کہ بغیر […]
کابل (پی این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے کابل ایئرپورٹ کی حدود کو محفوظ بنالیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ کابل میں امریکی سفارت خانہ مکمل خالی کرالیا گیا ہے اور سفارت […]
دوشنبے (پی این آئی) کابل سے فرار کے بعدافغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے کابل پر کنٹرول سنبھالنے کے بعد ملک چھوڑنے کی وجہ بتادی ہے۔ اشرف غنی نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ خوں ریزی سے بچنے کے لیے افغانستان چھوڑا۔اس […]
اسلام آباد(پی این آئی )سبکدوش افغان صدر اشرف غنی راہ فرار اختیار کرتے ہوئے ہمسایہ ملک تاجکستان پہنچ گئے ہیں ،ایسے میں ہمسایہ ملک جانے سے قبل اشرف غنی کے سابق مشیر طارق فرہادی نے ایک عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا […]
کابل (پی این آئی) افغان صدر اشرف غنی کے کابل سے فرار ہو کر تاجکستان پہنچنے کی تصدیق ہو گئی ہے۔طالبان قیادت کی جانب سے افغانستان میں داخلے کے حکم کے بعد طالبان جنگجوگذشتہ رات دارالحکومت میں داخل ہوگئے تھے۔ خبر رساں ادارے نے دو […]