زمین کانپ اُٹھی، 7.5شدت کا خوفناک زلزلہ، زلزلے کا مرکز کہاں تھا اور گہرائی کتنی تھی؟ تشویشناک خبر آگئی

پیرو (پی این آئی ) جنوبی امریکی ملک ’پیرو‘ 7.5 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، زلزلے کی گہرائی 112 کلومیٹر ریکارڈ ۔ امریکی میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح جنوبی امریکی ملک ’پیرو‘ میں 7.5 شدت کے زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ پیرو کے نیشنل […]

کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آنے پر دوبارہ سے پابندیاں لگانے کا فیصلہ

لندن(پی این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم کے دو کیسز سامنے آنے پر برطانیہ نے ملک میں دوبارہ سے پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق پابندیوں کا اطلاق منگل سے ہوگا۔ دکانوں، پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک لگانے کی پابندی ہوگی، برطانیہ آنے […]

کورونا کی خطرناک نئی قسم ، اسرائیل نے ملک سیل کر دیا، تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد

بیت المقدس ( پی این آئی)کورونا کی خطرناک نئی قسم ، اسرائیل نے ملک سیل کر دیا تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق کورونا وائرس کی نئی اور مہلک قسم اومی کرون کا تیز رفتار پھیلاؤ روکنے […]

کس عمر کے افراد عمرہ کر سکیں گے؟ خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

ریاض(پی این آئی)کس عمر کے افراد عمرہ کر سکیں گے؟ خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ دنیا بھر کے عمرہ زائرین کے لئے ایک اور خوشخبری آ گئی۔ہم نیوز کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی بالائی حد ختم […]

غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے پاکستانیوں سمیت 487 افراد کو بچا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )تیونس میں 93 بچوں سمیت 487 تارکین وطن کو بحیرہ روم کے ذریعے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کے دوران ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ عرب نیوز نے تیونسی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعے […]

کورونا کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ سامنے آگیا، دنیا میں پھر ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)2019 کے آخر اور 2020 کے اوائل میں چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے دنیا کو پوری طرح تبدیل کردیا اور اب اس وائرس کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ بھی سامنے آگیا ہے جس نے دنیا میں […]

کورونا کی نئی اقسام سامنے آنے پر سفری پابندیاں عائد کر دی گئیں

مانامہ(پی این آئی)بحرین نے کورونا کی نئی قسم سامنے آنے پر چھ ممالک پر سفری پابندی عائد کر دیں ہیں۔خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وبا کے دوبارہ پھیلاؤ اور نئی قسم سامنے آنے کے خطرات کو مدنظر ‏رکھتے ہوئے بحرین نے جنوبی افریقہ، نمیبیا، […]

یا اللہ رحم فرما، 6.1 شدت کا خوفناک زلزلہ، ہر طرف چیخ و پکار

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلا دیش میں 6.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، قومی کرکٹرز محفوظ رہے ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی […]

سعودی عرب پہنچتے ہی کتنے دن کا قرنطینہ کرنا ہو گا اور کونسی کورونا ویکسین لگوانا ہو گی؟ سعودی حکام نے شرائط بھی بتا دیں

ریاض (پی این آئی ) براہ راست سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کو 5 دن کے قرنطینہ میں بھی رہنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے براہ راست مملکت آنے والے غیر ملکیوں کیلئے شرائط جاری کر دی ہیں۔اس حوالے سے سعودی وزارت […]

سکول ایک ہفتہ بند رکھنے کے بعد دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

نئی دہلی (پی این آئی)انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں سموگ کی وجہ سے ایک ہفتہ پہلے بند کیے گئے سکولوں کو پیر کو دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق وزیر ماحولیات گوپال رائے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا […]

برطانوی شہریت رکھنے والوں کی اب کسی بھی وقت بغیر اطلاع شہریت کینسل ہو سکتی ہے ، بل میں نئی شق شامل

اسلام آباد (پی این آئی)برطانوی شہریت رکھنے والوں کی اب کسی بھی وقت بغیر اطلاع شہریت کینسل ہو سکتی ہے ، بل میں نئی شق شامل کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل نے ’’نیشنلیٹی اینڈ بارڈر‘‘ میں ایک نئی شق شامل […]

close