ایک سالہ بچہ اکیلا بحیرہ روم عبور کر کے اٹلی پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایک سالہ بچہ اکیلا بحیرہ روم عبور کر کے اٹلی پہنچ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق والدین کی جانب سے اپنے ایک سالہ بچے کو بحیرہ روم جانے والی مہاجرین کی کشتی میں سوار کیا گیا تھا تاہم وہ خود […]

کورونا کی قسم اومیکرون کا تیزی سے پھیلائو، نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ سے شروع ہونے والی کورونا کی نئی قسم اومیکرون تیزی سے پھیل رہی ہے ،متعدد ممالک نے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر نئی پابندیاں عائد کردیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے […]

سعودی عرب میں انتظامی تبدیلیاں، محمد بن سلمان نے بادشاہت کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ریاض (پی این آئی) ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے بزرگ اور بیمار والد کی ریاست کے بادشاہ ہونے کی زیادہ تر ذمہ داریاں اب خود سنبھال لی ہیں اور وہ سعودی عرب کے بے تاج بادشاہ بن رہے ہیں، یہ بات عالمی […]

برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے ریکارڈ کیسز

لندن (پی این آئی) برطانوی حکومت نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مزید 93ہزار 45کیسز سامنے آگئے، یہ مسلسل تیسرے روز برطانیہ میں ریکارڈ یومیہ کیسز ہیں جو ایک ایسے موقع پر سامنے آئے ہیں، ملک میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون […]

غیر معیاری شراب پینے سے رواں ہفتے 25 افراد ہلاک ہوگئے

استنبول (پی این آئی) ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر معیاری شراب پینے سے رواں ہفتے 25 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔ ان میںسے 7 ہلاکتیں صرف استنبول میں ہوئی ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے 30 ہزار لیٹرز سے زائد جعلی اور غیرقانونی شراب […]

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی

کوالا لمپور (پی این آئی) ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مہاتیر محمد کو شام سات بجے دل کی تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں جنتونگ نگارا […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، موسم کی خراب صورتحال، مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، سوار تمام افراد ہلاک

سینٹو ڈومنگو (پی این آئی)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، موسم کی خراب صورتحال، مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، سوار تمام افراد ہلاک۔۔۔ ڈومینیکن ریپبلک میں نجی طیارہ گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق […]

اومیکرون کی ایسی کی تیسی، کرسمس کے موقع پر ملکہ برطانیہ شاہی خاندان کو پارٹی دینے کے مؤقف پر قائم

لندن (پی این آئی) اومیکرون کی ایسی کی تیسی، اپنے شوہر پرنس فلپ کے انتقال کے بعد پہلی بار آنے والی کرسمس کو ملکہ الزبتھ شاہی خاندان کے افراد کے ساتھ منانا چاہتی ہیں۔ مختلف مشیروں کی طرف سے کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون […]

اومی کرون کتنے ممالک میں پھیل چکا ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے خوفناک دعویٰ کر دیا

جنیوا (پی این آئی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون غیر معمولی تیزی کے ساتھ سے پوری دنیا میں پھیل رہی ہے اور اب تک اس ویرینٹ سے متاثر ہونے والے ممالک کی […]

جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے میں بچنے والے کیپٹن ورون سنگھ سے متعلق بھی افسوسناک خبر آگئی

نئی دلی (پی این آئی) بھارتی افواج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچ جانے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق گروپ کیپٹن ورون […]

خوفناک دھماکہ !60افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پور ٹ آف پرنس(پی این آئی)ہیٹی میں تیل لے جانے والے ٹینکر میں دھماکے سے 60 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز ہیٹی کےشمالی شہر کیپ ہیٹن میں موٹر سائیکل ٹیکسی کو بچاتے ہوئےایک ٹینکر، […]

close