سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عمرہ زائرین کے لیے کورونا ویکسین ایس او پیز پر مبنی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی۔سعودی جنرل اتھارٹی گاگا نے تمام ایئرلائنز کو ہدایت نامہ جاری کردیا جس کے مطابق منظور شدہ ویکسین کی مکمل ڈوز کے بغیر زائرین کو سوار نہیں […]

سعودی عرب نے پاکستان سمیت کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے مقیم غیر ملکیوں کو آنے کی اجازت دیدی

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے مقیم غیر ملکیوں کو مملکت آنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے ایک عرب ویب سائیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ پابندی والے […]

دبئی نے پاکستان سمیت 6 ممالک کیلئے سخت شرائط پر وزٹ ویزے کھول دیے

ابوظبی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی نے پاکستان سمیت 6 ممالک کیلئے سخت شرائط پر وزٹ ویزے کھول د یئے ۔وزٹ ویزا کے حوالے سے دبئی حکومت کی ائیرلائن فلائی دبئی اور ایمریٹس ائیرلائن نے قواعد و ضوابط جاری کیے ہیں۔قواعد کے مطابق […]

عمرہ زائرین کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا

ریاض(آئی این پی) عمرہ زائرین کے لیے کورونا ویکسین ایس او پیز پر مبنی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ سعودی جنرل اتھارٹی گاگا نے تمام ایئرلائنز کو ہدایت نامہ جاری کردیا جس کے مطابق منظور شدہ ویکسین کی مکمل ڈوز کے بغیر زائرین کو سوار […]

افغانستان سے فوج کے انخلامیں توسیع ہو گی یا نہیں؟ امریکی صدر جوبائیڈن نے فیصلہ سنا دیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے اپنی فوج کے انخلا میں توسیع نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے فوج کے انخلا کے لیے 31 اگست کی ڈیڈ لائن دی تھی،تاہم دعوی کیا جارہا تھا کہ امریکہ انخلا میں توسیع […]

سعودی عرب واپسی کے منتظر پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی، سعودی عرب نے واپسی کی مشروط اجازت دیدی

ریاض (پی این آئی) پاکستان میں پھنسے تارکین وطن کو سعودی عرب واپسی کی مشروط اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب واپس جانے کے منتظر پاکستانیوں کو سعودی حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری سنائی گئی ہے۔ سعودی حکومت نے پاکستان سمیت ایسے […]

پاکستانی کس شرط پر متحدہ عرب امارات آسکتے ہیں؟ سفری ہدایت نامہ جاری

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات آنے والے پاکستانیوں کیلئے نئے قوانین کا اعلان، وزٹ ویزاپرآنےوالے پاکستانی مسافر تیسرےملک کےذریعےیواےای آسکتے ہیں،مسافروں کو 14دن کسی اور ملک میں گزارنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات آنے والے پاکستانیوں کیلیے نئے قوانین کا اعلان […]

امریکہ اور اتحادیوں نے اگلے سات روز میں افغانستان سے فرار کا منصوبہ تیار کر لیا

کوریا (پی این آئی) امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے 20 سال کی جنگ ختم کرتے ہوئے افغانستان سے 30 اگست تک ہر صورت میں فرار کا منصوبہ تیار کر لیا ہے نیٹو سفارت کاروں نے کہ ہے کہ غیر ملکی افواج 30 اگست تک […]

کندھے پر رومال ڈالے سابق افغان آرمی چیف کابل سے نکلنے والوں کی قطار میں ائر پورٹ کے باہر کھڑے ہو گئے

کابل (پی این آئی) افغانستان کے سابق آرمی چیف جنرل ولی محمد احمد زئی کی افغانستان سے نکلنے کیلئے کابل ایئرپورٹ پر قطار میں کھڑے انتظار کرتے تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ولی محمد احمد […]

چلو چلو دبئی چلو، پاکستان سمیت 6 ملکوں کے لیے ویزے کھول دیئے گئے

دبئی (پی این آئی) دبئی حکام نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سمیت 6 ممالک کے لیے ویزٹ ویزے کھول دیے گئے ہیں اور اس حوالے سے، دبئی حکومت کی ایئر لائن پر قواعد و ضوابط جاری کردیے گئےہیں۔اعلان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان […]

عمان نے پاکستان اور بھارت سمیت 18 ملکوں سے شہریوں کی آمد پر عائد پابندی ختم کر دی

مسقط(آئی این پی) مشرق وسطیٰکی ریاست عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے پاکستان اور بھارت سمیت 18 ملکوں سے شہریوں کی آمد پر عائد پابندی ختم کر دی۔ٹائمز آف عمان کے مطابق عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تصدیق کی ہے […]