ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں پیٹرول میں سرخ مرچ ملا کر بیچنے والے پیٹرول اسٹیشن کے خلاف کارروائی کی گئی ہے اور مالک کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت تجارت نے جدہ میں ایک ایسے پیٹرول اسٹیشن کے […]
واشنگٹن (آئی این پی)امریکا نے نیٹو اتحادی ملک البانیہ میں ایران کے مبینہ سائبر حملے کے خلاف ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق البانیہ میں سائبر حملے کے خلاف ایران کی وزارت سلامتی و خفیہ معلومات اور اس کے وزیر اسماعیل […]
لندن (پی این آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کے انتقال پر ان کے ساتھ بنائی گئی پرانی یادرگار تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں جمائما کو سابق شوہر عمران خان کے ہمراہ ملکہ الزبتھ کے ساتھ ملاقات کرتے […]
لندن (آئی این پی )ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں ، برطانوی حکومت نے اس پر دس روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، ملکہ کی تدفین لندن برج آپریشن کے منصوبے کے تحت سر انجام پائے گی، ملکہ کے تابوت […]
لندن (پی این آئی) ملکہ الزبتھ دوم کا انتقال، برطانیہ میں 10 روزہ سوگ کا اعلان، برطانوی جھنڈا 10 روز کیلئے سر نگوں رہے گا، ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات لندن میں ادا کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کی جانب سے […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم 70 برس (1952-2022) کی حکمرانی کے بعد انتقال کر گئی ہیں، جس وقت ملکہ کی موت ہوئی، تخت فوراً اور بغیر کسی تقریب کے ان کے وارث، چارلس، سابق پرنس آف ویلز کے پاس چلا گیا، […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ پر سات دہائیوں تک حکمرانی کرنے والی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم انتقال کر گئیں۔ وہ برطانیہ پر سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ تھیں، ان کا انتقال 96 برس کی عمر میں بالمورل میں ہوا۔ وہ اپنی […]
دبئی(آئی این پی) ایک خوش نصیب پاکستانی شہرمتحدہ عرب امارات میں ایک کلو گرام سونا جیت کر کروڑ پتی بن گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ سید چار سال سے متحدہ عرب امارات ایک ہوٹل میں ویٹر کا کام کر رہا ہے […]
اربیل (آئی این پی) عراق میں کردستان کے شہر اربیل میں کثیر منزلہ عمارت سے کود کر خاتون ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی۔ عرب میڈیا کے مطابق اربیل میں قریہ لبنانیہ مرکز کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ مرو القیسی اپنی سگی بہن کے ہمراہ اربیل […]
اسلام آباد (پی این آئی)برطانیہ کی نو منتخب وزیراعظم لز ٹرس کا اپنے پہلے خطاب میں کہنا تھا کہ برطانیہ کی تعمیر و ترقی ان کے مشن کا حصہ ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم لز ٹرس نے معیشت، توانائی اور ہیلتھ سسٹم […]
بیجنگ(پی این آئی)چین کے صوبے سیچوان میں زلزلے سے 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں 6.6 شدت کا زلزلہ آیا، امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ زیر زمین 10 کلومیٹر کی گہرائی […]