نیو یارک (آئی این پی)امریکہ میں مبینہ طور پر 17سالہ طالبعلم کو کورونا ویکسین لگانے کے الزام میں گرفتار ٹیچر کو جرم ثابت ہونے پر چار سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔نیویارک کی نساؤ کاؤنٹی پولیس حکام کے مطابق بیرک ہائی اسکول کی سائنس ٹیچر […]
کوالالمپور (پی این آئی) ملائیشیا کے عمرہ زائرین کے سعودی عرب جانے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں اومیکرون پھیلاو کی وجہ سے ملائشیا کی حکومت نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ملائیشین حکومت نے […]
نئی دہلی (پی این آئی) معروف مسلم خواتین کی نیلامی کرنے والی ایپ ‘بلی بائی’ کی ماسٹر مائنڈ لڑکی کو بھارتی ریاست اتر اکھنڈ سے گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ایپ کیس کی تحقیقات شروع ہوتے ہی اس گینگ کے کئی ارکان […]
واشنگٹن(پی این آئی) سابق امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے اپنا معروف سفید ہیٹ نیلام کرنے کا اعلان کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق میلانیا ٹرمپ نے یہ ہیٹ صدر ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے غیرملکی سربراہ مملکت کے دورہ امریکہ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )قازقستان کےصدر نے’’نا اہل حکومت‘‘ کو فارغ کردیا ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پرملک پُرتشدد احتجاج کی لپیٹ میں تھا۔ تفصیلات کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت ملک میں پرتشدد احتجاج کے بعد حکومت کو فارغ کردیا۔نجی ٹی […]
جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں حج اور عمرے کا انتظام کرنے والے سعودی حکام نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کر دی ہے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وزارت حج وعمرہ سے متعلق حکام کا کہنا ہے […]
نورسلطان (پی این آئی) اسلامی ملک قزاقستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام سڑکوں پر نکل آئے اور پرانی قیمتوں کی بحالی کا مطالبہ کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قزاقستان میں پٹرولیم مصنوعات اور لکویفائڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں […]
تل ابیب (پی این آئی) اسرائیلی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کا فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز […]
بارسلونا(پی این آئی)ہسپانوی صوبہ کاتالونیا میں کورونا کی نئی لہر کے بعد حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ رات کا کرفیو اور پابندیاں مزید 15 دن رہیں گی ، 24 دسمبر سے نافذ ہونے والی پابندیاں 9 جنوری کو ختم ہورہی تھیں لیکن اب پابندیوں […]
دبئی (پی این آئی) دبئی کے فلیگ شپ کیریئر ایمریٹس کو مسلسل دوسرے سال دنیا کی محفوظ ترین ایئر لائن کا درجہ مل گیا ، جس نے 95 فیصد اسکور کیا۔ خلیج ٹائمز نے جیٹ ایئر لائن کریش ڈیٹا ایویلیوایشن سینٹر (Jacdec) کی طرف سے […]
کراچی(پی این آئی)نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا۔اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق مشرق وسطٰی میں نسوارکومنشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا فضائی سفرجرم ہوگا۔ کسی بھی مسافرسے نسواربرآمد ہوئی تو وہاں کے قانون کے مطابق […]