دبئی حکام کا 3 سالہ مدت کے لئے نئے ویزے کا اعلان

دبئی(پی  این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی ریاست دبئی نے فری لانسنگ کرنے والوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے 3 سالہ ویزے کے اجرا کا آغاز کردیا ہے ۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں حکام نے فری لانس کام کے لیے ٹیلنٹ پاس […]

راجپوت ہوں مونچھیں نہیں کٹواؤ ں گا بیشک معطل کردیں، پولیس اہلکار افسران کے سامنے ڈٹ گیا

نئی دہلی (پی این آئی)راجپوت ہوںمونچھیں نہیں کٹوائوں گا ، پولیس اہلکار افسران کے سامنے ڈٹ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل راکیشن رانا بھوپال ہیڈکوارٹر کی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا کہ پولیس افسران نے اس کی مونچھیں دیکھ کر انہیں چھوٹا کروانے کا […]

خاتون پولیس اہلکار کا مرد سے ٹراؤزر صاف کرانے اور اسے تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت میں ایک خاتون پولیس اہلکار کی جانب سے مرد سے اپنا ٹراؤزر صاف کرانے اور اسے تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے ریوا میں اس […]

اومیکرون نے تباہی مچا دی، سرکاری دفاتر تاحکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت میں کورونا کے نئے وائرس’اومی کرون ‘نے تباہی پھیلا دی ،دہلی میں گذشتہ 24گھنٹوں میں اومی کرون کے 19ہزار ایک سو 66نئے کیسز سامنے آنے کے بعد دہلی آفات انتظامیہ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) نے دارالحکومت کے تمام نجی […]

پاکستانی ڈاکٹر نے مریض کو خنزیر کا دل لگا دیا

کراچی(پی این آئی)امریکا میں پاکستان کے ڈاکٹر منصور محی الدین نے میڈیکل سائنس کی دنیا میں کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک دل کے مریض کے سینے میں خنزیر کا دل لگا دیا۔یونیورسٹی آف میری لینڈ اسکول آف میڈیسن کے مطابق ایک مریض میں کامیابی سے […]

یا اللہ خیر! سکول کے باہر خوفناک دھماکہ، کتنے طلبہ جاں بحق ہو گئے؟ انتہائی افسوسناک خبر آگئی

جلال آباد (پی این آئی) یا اللہ خیر! سکول کے باہر خوفناک دھماکہ، کتنے طلبہ جاں بحق ہو گئے؟ انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔۔ افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ایک سکول کے باہر ہونے والے دھماکے میں نو طلبہ جان کی بازی ہار گئے۔افغان حکام […]

ٹرین کا خوفناک حادثہ، کس سے ٹکرا گئی؟ امدادی ٹیمیں روانہ ہو گئیں

لاس اینجلس (پی این آئی) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ایک ٹرین چھوٹے سیسنا طیارے سے ٹکرا گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیسنا طیارہ ٹھیک سے اڑان نہیں بھرپایا اور ریلوے ٹریک پر کریش لینڈ کرگیا۔ طیارے نے جیسے ہی […]

ایران پر حملے کی آزادی، اسرائیل کی ایک بار پھر بڑی دھمکی، دنیا بھر میں ہلچل مچا دی

تل ابیب(پی این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران سے ہوئے کسی بھی جوہری معاہدے کا پابند نہیں اور اپنے دشمن کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے آزاد ہے۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کمیٹی میں بریفنگ کے دوران نفتالی […]

کورونا کے خوف سے خاتون نے بچے سمیت زہر پی لیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے ایک خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کی ریاستتامل ناڈو میں لکشمی نامی خاتون […]

اومی کرون کے بعد کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)مشرقِ وسطیٰ کے ملک قبرص میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا اور جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے بعد اب ایک اور نئے ویرینٹ کے […]

close