ریاض (پی این آئی )سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رواں سال رمضان المبارک کا آغاز امکانی طور پر 23 مارچ کو ہو گا۔ تیس دن کے روزے ہونے کی صورت میں عیدالفطر کے لیے امارات میں تعطیلات 20 اپریل سے 23 اپریل تک […]
اسلام آباد (پی این آئی)چین کے شہر موہے میں اس وقت جون جما دینے والی سردی پڑ رہی ہے جہاں درجہ حرارت منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمال میں واقع شہر موہے میں ریکارڈ توڑ سردی […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے قرضے بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جس کے بعد امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے قرضے 31.4 کھرب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ […]
بیجنگ (پی این آئی) چین کے ایک ممتاز سرکاری سائنسدان کا کہنا ہے کہ ملک میں 80 فیصد لوگ کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق چائنہ سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے چیف ایپیڈیمولوجسٹ وو زونیو نے کہا کہ نئے […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہریدوار میں ہائی کورٹ نے لاؤڈ اسپیکر پر بلند […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم نیتن یاہو نے امریکا میں قومی سلامتی […]
لندن (پی این آئی) برطانوی پولیس نے جمعہ کے روز وزیر اعظم رشی سنک کو بغیر سیٹ بیلٹ کے کار میں سواری پر جرمانہ کردیا۔ یہ جرمانہ وزیر اعظم کی طرف سے جمعرات کو معافی مانگے جانے کے باوجود کیا گیا ہے۔ انہوں نے سیٹ […]
بیونس آئرس (پی این آئی) 6.5شدت کا زلزلہ، خوف و ہراس چھا گیا۔۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 3:39 بجے کارڈوبا ارجنٹائن سے 517 کلومیٹر شمال میں 6.5 کی شدت کا زلزلہ آیا […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کے قرضے بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جس کے بعد امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے قرضے 31.4 کھرب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے […]
دبئی(پی این آئی) سیاحت کے لیے دنیا کے 10بہترین شہروں کا انتخاب سامنے آگیا ہے،سیاحت کے لیے معروف ادارے ٹرپ ایڈوائزر نے دنیا بھر کے لاکھوں افراد کی جانب سے جمع کرائے گئے تجزیوں کی بنیاد پر ان شہروں کو 2023کے لیے بہترین سیاحتی مقامات […]
قاہرہ (پی این آئی) عرب ملک مصر کی معاشی حالت اس حد تک خراب ہو چکی ہے کہ مہنگی ہوتی ہوئی اشیاء خوردونوش کی قیمتیں عوام کے لیے بڑا مسئلہ بنتی جا رہی ہیں۔ سردی کے موسم میں گرمائش حاصل کرنے کے لیے مصر کے […]