چندی گڑھ(پی این آئی) بھارت کے اپوزیشن رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی بہن سمن نے انکشاف کیا ہے کہ سدھو ایک ظالم شخص ہیں جنہوں نے پیسوں کے لیے ماں کو چھوڑ دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سمن تور کے 58 سالہ نوجوت سدھو […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی ریاست بہار میں بھارتی فوج کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا تاہم پائلٹس نے ایمرجنسی چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچانے میں کامیاب ہو […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن کی صدارت کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آگیا امریکی میڈیا نے صدر کے آئس کریم کھانے پہ انہیں صدارت کے لئے ان فٹ قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بائیڈن مخالف میڈیا سینیٹرز […]
کیف(پی این آئی)امریکی شہری متحدہ عرب امارات کے سفر سے گریز کریں ، امریکا نے ایک بار پھر اپنے شہریوں کو متحدہ عرب امارات کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری ایڈوائزیری میں کہا گیا […]
ریاض (این این آئی)ریاض پولیس نے نبوت کاجھوٹا دعوی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مذکورہ شخص کو ٹویٹر پر شیئر ہونے والی ویڈیو کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے۔بڑے پیمانے پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں مذکورہ شخص […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ نے ایک بار پھر اپنے شہریوں کو متحدہ عرب امارات سفرنہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری ایڈوائزیری میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات پرڈرون اور میزائل حملہ ہو سکتا ہے، امریکی شہری امارات سفر […]
ٹونگا (پی این آئی)6.2شدت کا خوفناک زلزلہ، مرکز کہاں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس۔۔ ٹونگا میں 6.2 درجے شدت کےزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ فرانسیسی خبر رسا ادرے نے امریکی جیولوجیکل […]
ابوظہبی (آئی این پی) متحدہ عرب امارات حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ڈرونز اْڑانے پر جیل اور بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق حکومت نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ ملک میں ڈرونز اْڑانے پر کم سے کم […]
پیرس (آئی این پی)کئی عرصے سے جاری کشیدگی کے بعد، روس اور یورپی ممالک کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔پیرس میں روس، یوکرین، فرانس اور جرمنی کے مشیران کے طویل مذاکرات ہوئے، روسی مشیر کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے کشیدگی […]
لندن (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگا دیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے ایک ٹوئٹ کی ہے۔ جمائمہ نے گزشتہ روز ایک ویب بیسڈ ورڈ گیم ’’ورڈل‘‘ کے حوالے سے ٹوئٹ […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، سعودی حکومت نے تارکین وطن کے اقاموں اور ویزوں میں ایک بار پھر مفت توسیع کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے کرونا وباء کی پابندیوں کے باعث […]