روس نے یوکرین کے بڑے شہر خرسون پر قبضہ کر لیا، کتنے شہری مارے گئے؟ اعداد و شمار سامنے آ گئے

ماسکو (پی این آئی) روس نے کئی روز کی شدید لڑائی کے بعد یوکرین کے شہر خرسون پر قبضہ کر لیا ہے، اس بات کی تصدیق خرسون کے مقامی حکام کی جانب سے کی گئی ہے۔ یوکرین کا شہر خرسون بحیرۂ اسود کے کنارے پر […]

یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے روس کو پہلا بڑا جھٹکا دیدیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یوکرین میں ماسکو کی جاری فوجی کارروائیوں کے جواب میں تمام روسی طیاروں کے لئے اپنی فضائی حدود بند کردے گا۔ بائیڈن نے یہ اعلان کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے اپنی صدارت کے […]

روس یوکرین جنگ، نیٹو یوکرین میں فوجیں بھیجے گا یا نہیں؟ بڑا فیصلہ سنا دیا

برلن(پی این آئی)نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے اپنی افواج یوکرین نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد یوکرین میں جنگ کا خاتمہ […]

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کتنی دولت کے مالک نکلے؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

ماسکو(پی این آئی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے یوکرین پر حملے کے بعد امریکا اور اس کے اتحادیوں نے روس پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے جس کے بعد کہا جارہا ہے کہ یہ پابندیاں پیوٹن کی ذاتی دولت پر بھی اثر انداز ہوسکتی ہیں۔سی […]

70جنگی طیارے تیار۔۔روسی فوج پر بڑا حملہ کرنے کی تیاریاں، کس ملک کی جانب سے رو سی فوج پر بمباری ہو گی؟ ہلچل مچ گئی

کیف(پی این آئی) روس سے جنگ میں یوکرین کی مدد کیلئے مغربی دفاعی اتحاد (نیٹو) میں شامل تین یورپی ممالک یوکرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئے۔یوکرینی نیوی کے پریس سروس کے آفیشل فیس بک پیج سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ […]

افغان شہری خاندان کا پیٹ پالنے کیلئے گردے بیچنے پر مجبور ہو گئے

ہرات (پی این آئی)طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد افغانستان مالی بحران میں ڈوب گیا’غیر ملکی امداد کی بندش کے باعث افغانستان کے حالات بدسے بدتر ہو گئے’۔ کئی دہائیوں سے جنگ کے شکار افغانستان میں اب ایک سنگین انسانی بحران پیدا ہو چکا […]

یوکرینی ملاح نے بدلہ لینے کیلئے روسی مالک کو سوا ارب کا نقصان پہنچادیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپنے ملک کے لوگوں کو آگ کے شعلوں میں لپٹا دیکھ کر دلبرداشتہ ہونے والے یوکرینی ملاح نے روسی حملوں کے جواب میں اسپین میں اپنے روسی مالک کو سوا ارب سے زائد کا نقصان پہنچا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ […]

روس کے حملوں میں تیزی آگئی، یوکرین کے کتنے علاقوں پر قبضہ کر لیا گیا؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

ماسکو(پی این آئی)روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کا آج چھٹا روز ہے اور ایسے میں دارالحکومت کیف اور دیگر علاقوں میں جنگ جاری ہے۔گزشتہ روز روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد ایک بار پھر روسی حملوں میں تیزی آگئی […]

پیوٹن کو اعزازی صدارت سے ہٹا دیا گیا، یوکرین کیخلاف جارحیت کے بعد پہلا بڑا دھچکا

ماسکو (پی این آئی) یوکرین پر حملے کے تناظر میں انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن (آئی جے ایف) نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کو اعزازی صدارت کے عہدے سے ہٹا دیا۔آئی جے ایف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یوکرین کے ساتھ روس کی […]

روس کا 60 کلومیٹر طویل فوجی قافلہ کیف کی جانب رواں دواں

کیف (پی این آئی)یوکرائنی رہنمائوں کا کہنا ہے کہ روسی فوج کا تقریباً 60 کلومیٹر طویل قافلہ دارالحکومت کیف کی جانب بڑھ رہا ہے۔ حالانکہ تین بڑے شہر کییف، خارکیف اور چیرنیف اب بھی یوکرائن کے قبضے میں ہیں۔سیٹلائٹ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ […]

یوکرین نے جنگی رضاکاروں کیلئے ویزہ فری کر دیا، جس کا دل کرے آئے اور آکر روس سے لڑے

اسلام آباد(پی این آئی)روسی فوج کے خلاف لڑنے میں مدد کے لیے یوکرین آنے والے غیر ملکیوں کو پہلے ویزا حاصل کرنے کے لیے اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز دستخط کیے گئے ایک حکم نامے میں، […]

close