ریاض(پی این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگرمسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو اسرائیل ہمارا ممکنہ اتحادی بن سکتا ہے۔امریکی جریدے کو دیے گئے انٹرویو میں محمد بن سلمان نے کہا کہ ہم اسرائیل کو دشمن کی حیثیت سے نہیں دیکھتے، […]
برلن(پی این آئی)30 ممالک پر مشتمل سیاسی و عسکری اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے یوکرین میں ’نوفلائی زون‘ قائم کرنے کا یوکرین کا مطالبہ مسترد کردیا۔پریس کانفرنس میں نیٹو کے جنرل سیکرٹری اسٹالٹن برگ کا کہنا تھاکہ یوکرین میں نو فلائی زون […]
پیرس (پی این آئی ) ایف اے ٹی ایف نے متحدہ عرب امارات کو بھی گرے لسٹ میں ڈال دیا، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے متحدہ عرب امارات کو اپنے نظام میں بڑی اور بنیادی تبدیلیاں لانے کا ٹاسک دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا […]
نیویارک (پی این آئی) بدھ کو جاری کردہ تازہ ترین گیلپ پول کے مطابق نصف سے زیادہ (51) فیصدامریکی عوام یہ سمجھتی ہے کہ امریکی فوج دنیامیں پہلے نمبر پر ہے۔ یہ شرح پچھلے سال ہونے والے سروے کے مقابلے میں7 فیصد کم ہے. جس […]
نیویارک (پی این آئی )مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس کی جانب سے 3 مئی 2021کو 27 سالہ مدت کی شادی کے بعد اچانک ایک دوسرے سے علیحٰدگی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد ابتدا میں ان کی جانب سے طلاق کی […]
نیویارک (پی این آئی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلیٰ ادارے نے جمعہ کے روز رائے شماری کے بعد فیصلہ کن ووٹ دیا کہ وہ یوکرین پر حملے کے دوران روس کی جانب سے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے […]
نیویارک (پی این آئی)امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا سے رپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے جمعرات کی رات اپنے ایک ٹیلی ویژن انٹرویواور ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ “کیا روس میں کوئی بروٹس نہیں ہے؟ کیا روسی فوج میں سٹیفبرگ جیسا کوئی کامیاب کرنل نہیں ہے؟” […]
ماسکو (پی این آئی) روس کے ایک ٹی وی چینل کے عملے نے یوکرین جنگ کے معاملے پر آن ایئر استعفیٰ دیا اور چینل بند کردیا۔”این ڈی ٹی وی” کے مطابق یوکرینی جنگ کی کوریج کے معاملے پر روسی حکومت نے اپنے ملک میں “ٹی […]
ماسکو (پی این آئی )امریکی اخبار ”وال سٹریٹ جرنل “ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو عالمی توانائی مسائل پر سیاست کرنے کے خلاف خبردار کیاہے۔تفصیلات کے مطابق […]
کیف (پی این آئی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 24 فروری کو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک 331 عام شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔”الجزیرہ ٹی وی” کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر نے تصدیق کی ہے کہ 24 […]
نیویارک (پی این آئی) ‘ڈیفنس ون کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ نے گزشتہ روز سے روسی شہریوں پر پابندی عائد کر دی ہے کہ وہ بطور ہوائی جہاز کے مالک یا کرایہ پر لے کر انہیں امریکی فضائی حدود میں پرواز کرنے کی اجازت […]