چاقو سے حملہ کر کے 4 اسرائیلی شہریوں کو ہلاک کرنے والا شخص کون تھا؟

تل ابیب (پی این آئی) ایک پراسرار شخص کی طرف سے اسرائیل میں چاقو سے حملے اور گاڑی چڑھانے کے واقعات میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق مسلح اسرائیلی آباد کاروں نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر […]

سعودی عرب نے2 سال سے عائد کرونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب نے عمرہ زائرین سمیت تمام افراد افراد کے لئے 2سال سے عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق […]

رواں سال رمضان کا مہینہ کتنے دنوں پر مشتمل ہو گا؟ فلکیاتی مرکز نے اعلان کر دیا

ابوظہبی (پی این آئی) بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے بیشتر اسلامی ممالک کیلئے یکم رمضان کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کا رمضان المبارک کی آمد کا انتظار ختم ہونے میں صرف چند روز باقی رہ گئے ہیں۔ […]

افغانستان کے سابق وزیر خزانہ امریکا میں ٹیکسی ڈرائیور بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کے سابق وزیر خزانہ خالد پائندہ امریکا میں اوبر ڈرائیور بن گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی کے وزیر خزانہ اپنے اہل خانہ کی کفالت کے لیے […]

مسافر وں سےبھرا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )چین کا مسافر وں سےبھرا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ،مسافر طیارے 133 افراد سوار تھےتاہم ابھی تک ہلاکتوں کی تعداد معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابا چائنا ایسٹرن ایئرلائن کا بوئنگ 737 طیارہ جس […]

کینیڈا، مسجد میں کلہاڑی سے حملہ، متعدد زخمی، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا سخت ردعمل

مسی ساگا (پی این آئی) کینیڈا کے شہر مسی ساگا کی مسجد میں ملزم کے کلہاڑی سے حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا  کے مطابق فجر کے وقت ایک شخص نے کلہاڑی سے حملہ کیا جس میں متعدد افراد زخمی ہو […]

امارات میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہو گا؟ فلکیاتی امورکی انجمن کے چیئرمین نے بتا دیا

ابوظہبی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں فلکیاتی امورکی انجمن کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ علم الفلک کے حساب سے رمضان کا پہلا روزہ 2 اپریل اور عید الفطر 2 مئی 2022 کو ہونے کا امکان ہے۔اس مرتبہ رمضان کے 30 روزے […]

عمران خان کی معزولی پر چین پاکستان کی کس پارٹی کو ترجیح دیگا ؟جاپانی میڈیا کا بڑا دعوی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی غیر یقینی صورتحال اور وزیر اعظم عمران خان کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد پر غیر ملکی جریدے نے لکھا کہ سیاسی اور جیوپولیٹیکل اتحادی چین نے پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کے […]

7.3شدت کا خوفناک زلزلہ، وارننگ جاری کر دی گئی

ٹوکیو(پی این آئی)جاپان کے مشرقی علاقے میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے فوکوشیما سمیت کئی شہروں میں محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کی شدت 7.3 تھی۔ […]

بھارتی عدالت کی حجاب پر پابندی، حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنیوالی طالبات نے فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا، مزید لڑنے کا اعلان

کرناٹک(پی این آئی)انڈین ریاست کرناٹک میں حجاب پر عائد پابندی کو عدالت میں چیلنج کرنے والی طالبات کا کہنا ہے کہ انہیں کرناٹک ہائی کورٹ سے انصاف نہیں ملا۔واضح رہے گزشتہ ماہ کرناٹک کی حکومت نے ریاست میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں […]

بھارتی عدالت کا حجاب پہننے پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

بنگلورو(پی این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیاہے ۔کرناٹک ہائیکوٹ کے چیف جسٹس ریتو راج اوستھی نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ حجاب پہننا ایک ضروری مذہبی عمل نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے […]

close