ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون آرٹیکل 8میں ترمیم کردی گئی جس کے تحت شہریت دینے کا اختیار ولی عہد کو دے دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون میں ترمیم کے بعد اب شہریت دینے کا […]
ماسکو (آئی این پی) روسی جلاوطن اپوزیشن رہنما الیا پانو ماریف(Ilya Ponomarev) نے حیران کن پیشگوئی کی ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو رواں سال اکتوبر تک ان ہی کے قریبی ساتھی قتل کردیں گے۔الیا پانو ماریف روسی پارلیمنٹ کے واحد رہنما تھے جنہوں […]
ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون آرٹیکل 8 میں ترمیم کردی گئی جس کے تحت شہریت دینے کا اختیار وزیر داخلہ سے لیکر ولی عہد کو دیدیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی […]
لندن (آئی این پی)لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر کئی کلو یورینیئم برآمد ہونے کے بعد انسداد دہشتگردی تفتیش شروع ہوگئی۔مہلک جوہری مادہ 29 دسمبر 2022 کو اومان سے ایک پرواز میں ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچا تھا۔برطانوی اخبار کے مطابق یہ شپمنٹ برطانیہ میں موجود ایران سے […]
کابل (پی این آئی) ایک خودکش بمبار نے افغانستان کی وزارت خارجہ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ یہاں چینی وفد کی ملاقات ہونے والی تھی۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی )سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کورونا سے پہلے کا حج کوٹہ بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرہ ویزا کی معیاد بھی 30دن سے بڑھا کر 90دن کر دی گئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس […]
جدہ(پی این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان سال 2022 میں عرب دنیا کی سب سے با اثر شخصیت قرار پائے ہیں۔روس کے عربی زبان میں نشر ہونے والے ٹی وی چینل کے سروے کے مطابق سعودی شہزادے محمدبن سلمان کو سال 2022 میں عرب […]
ریاض (پی این آئی) پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ عالمی میڈیا میں پاکستان کے آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات کو بہت اہمیت دی جا رہی ہے ۔ […]
پورٹ ولا(پی این آئی) جنوبی بحرالکاہل میں واقع ملک وانواتو میں 7.2 شدت کے زلزلےکے بعد علاقے میں سونامی کا خطرہ پیدا ہوگیا۔امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق جنوبی بحرالکاہل میں جزائر پر مشتمل ملک وانواتو میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 7.2 ریکارڈ […]
ریاض (پی این آئی)دنیا کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سعودی عرب میں قیام کے دوران سعودی عرب کے قانون کی خلاف ورزی کریں گے کیونکہ ان کی قانونی طور پر شادی نہیں ہوئی ہے جب کہ حکام سے […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے سال 1444ھ کے لیے حج ادا کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے “نسک” ایپلی کیشن کے ذریعے اندرون مملکت عازمین کے لیے جلد رجسٹریشن کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت حج نے خواتین کو محرم […]