کابل (پی این آئی) مسلح افراد نے افغان کی سابق قانون ساز اور ان کے ایک محافظ کو دارالحکومت کابل میں رات کے وقت ان کے گھر پر گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق خاتون مرسل نبی زادہ […]
کھٹمنڈو(پی این آئی)نیپال میں پوکھرا ایئرپورٹ پر ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 72 مسافر سوار تھے۔ نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ حادثے کے بعد سے اب تک 40 لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ییٹی […]
واشنگٹن(آئی این پی ) بلیک لائیوز میٹرز کی شریک بانی خاتون امریکی پولیس کی جانب سے گرفتاری کے دوران ہلاک ہو گئیں۔ امریکی پولیس نے مذکورہ خاتون کو گرفتاری کے دوران ٹیزر نامی آلے سے بار بار کرنٹ لگایا جس سے وہ ہلاک ہو گئیں۔ […]
فرانس (آئی این پی ) پیرس میں تین سالہ بچی کی لاش واشنگ مشین سے برآمد ہونے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ،جس کے بعد متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تین سالہ بچی اپنے […]
ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب نے کہا ہے کہ جبل نور، غار ثور اور غار حرا کو جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔ ہیریٹیج اتھارٹی کے مشیر اور سعودی ضیوف الرحمن پروگرم کی خدمت کے اقدامات کے جنرل نگران عبدالرحمن بن جصاص […]
نیویارک (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی کو 15 سال تک ٹیکس حکام کو دھوکہ دینے کی منصوبہ بندی کے جرم میں آج جرمانے کی سزا دی جائے گی۔ نیویارک کی ریاست کا ایک جج یہ سزا اس وقت سنائے گا […]
کولمبو(پی این آئی)بدترین معاشی بحران کے شکار ملک سری لنکا نے اخراجات کم کرنے کیلئےفوج کی تعداد میں ایک تہائی کمی کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن وزیردفاع کا کہنا ہے کہ سری لنکا اگلے سال تک اپنی فوج میں ایک […]
بیجنگ(پی این آئی )چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی مزید بڑھ گئی۔ بھارتی آرمی چیف منوج پانڈے نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ سرحد پر صورتحال مستحکم ہے لیکن ڈھائی سال تک دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان مشرقی لداخ کے علاقے میں […]
جدہ (پی این آئی)سعودی شہریت کے قانون میں پھر تبدیلیاں کر دی گئیں۔۔۔ سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی قانون شہریت میں ترمیم کا شاہی فرمان جاری کیا ہے جس کے مطابق قانون شہریت کی دفعہ 8 میں ترمیم کی گئی ہے۔ […]
لندن(آئی این پی)برطانوی شہزادے ہیری نے الزام عائد کیا ہے کہ شاہی خاندان نے میرے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے،ناراض شہزادے نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں شاہی خاندان کے زخموں پر نمک پاشی کرتے ہوئے دعوی کیا کہ اس کے سچائی بموں نے […]
تاشقند(آئی این پی)ازبکستان میں دسمبر 2022میں اس بھارتی کمپنی کی دوائیں استعمال کرنے سے مبینہ طور پر 19بچوں کی ہلاکت ہوئی تھی،عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے ازبکستان میں ہلاکتوں کے بعد کھانسی کے دو بھارتی دوائوں سے خبردار کردیا، عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا […]