دنیا کے تیز ترین انسان کے اکاؤنٹ سے ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر چوری ہو گئے

جمائیکا (پی این آئی) دنیا کے تیز رفتار ترین انسان کا خطاب پانے والے یوسین بولٹ کے اکاؤنٹ سے 12 ملین ڈالرز یعنی ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر چوری ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگسٹن میں قائم ایک سرمایہ کاری فرم […]

مسافروں سے بھرے طیارے کا ایک انجن فیل ہوا تو پائلٹ کی حاضر دماغی کام آگئی

کنبرا(پی این آئی) آسٹریلیا میں قنطاس ایئرلائن کی ایک پرواز تباہی سے بال بال بچ گئی۔ پرواز کیو ایف 144کا دوران پرواز ایک انجن ناکارہ ہو گیا، جس کے بعد پرواز کے گر کر تباہ ہونے کے اس قدر امکانات تھے کہ پائلٹ کی طرف […]

پیوٹن نے یوکرین کے محاذ پر اپنی فتح کا دعویٰ کر دیا

سینٹ پیٹرزبرگ (پی این آئی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ انہیں ‘کوئی شک نہیں’ کہ ماسکو تقریباً ایک سال سے جاری جارحیت میں فوجی ناکامیوں کے باوجود یوکرین میں فتح یاب ہو گا اور وہ اس کی گارنٹی دیتے ہیں۔ انہوں […]

یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت کئی افراد ہلاک

اسلام آباد (پی این آئی)یوکرین کے دارالحکومت کیف کے علاقے میں بچوں کے اسکول کے نزدیک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں وزیر داخلہ سمیت 10 سے زائد لوگوں کی ہلاکت رپورٹ کی جارہی ہے۔رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد […]

ہندوستانی شہریوں نے امریکہ کو چین کے بعد سب سے بڑا فوجی خطرہ قرار دیدیا

نئی دہلی (پی این آئی) ایک نئے سروے کے مطابق ہندوستانی شہری امریکہ کو چین کے بعد سب سے بڑا فوجی خطرہ سمجھتے ہیں اور یوکرین میں جنگ کے لیے ولادیمیر پوٹن کے مقابلے نیٹو اور واشنگٹن پر زیادہ الزام لگاتے ہیں۔این ڈی ٹی وی […]

وہ شہر جہاں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا

ماسکو (پی این آئی)روس کے خطے سائبریا میں واقع شہر یاکوتسک کو دنیا کے چند سرد ترین مقامات میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے اور انسانی آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سرد ترین شہر ہے۔وہاں اس ہفتے درجہ حرارت منفی50 ڈگری سینٹی گریڈ […]

دبئی میں جائیداد کی خریدوفروخت اور منتقلی کا کام ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گیا

دبئی (پی این آئی) دبئی میں جائیداد کی خریدوفروخت اور منتقلی کا کام ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گیا۔ 2022ء میں 143؍ ارب ڈالرز مالیت جائیدادوں کی منتقلیاں ہوئیں۔ دبئی کے میڈیا آفس نے متحدہ عرب امارات کے مرکزی کاروباری مرکز دبئی میں ایک سنگ […]

پیاز کا بحران شدت اختیا رکرگیا، وہ ملک جہاں پیاز 2500روپے کلو تک جاپہنچا

ریاض(این این آئی )سعودی عرب سے پیاز اسمگل کرنے کی کوشش میں فلپائن کا فضائی عملہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن میں پیاز کا شدید بحران ہے۔ پیاز کی فی کلو قیمت 470روپے (دوڈالر)سے بڑھ کر2500روپے کلو (35ڈالر)تک جا پہنچی ہے۔فلپائن […]

پرنس ہیری کی کتاب کا مارکیٹ میں پہلا دن، ایک دن میں کتنی لاکھ کتابیں فروخت ہو گئیں؟ عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

لندن(پی این آئی ) برطانوی شہزادہ ہیری کی کتاب اسپیئر مارکیٹ میں آنے کے پہلے ہی دن 14 لاکھ سے زائد کاپیاں فروخت ہونے کے بعد عالمی ریکارڈ قائم بنالیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ، امریکا اور کینیڈا میں شہزادہ […]

سابق خاتون رکن پارلیمنٹ کو محافظ سمیت گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

کابل (پی این آئی) مسلح افراد نے افغان کی سابق قانون ساز اور ان کے ایک محافظ کو دارالحکومت کابل میں رات کے وقت ان کے گھر پر گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق خاتون مرسل نبی زادہ […]

close