سعودی عرب نے اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے کی شرط بتا دی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم نیتن یاہو نے امریکا میں قومی سلامتی […]

برطانوی وزیراعظم کو گاڑی میں بیٹھے بیٹھے جرمانہ ہو گیا، وجہ کیا بنی؟

لندن (پی این آئی) برطانوی پولیس نے جمعہ کے روز وزیر اعظم رشی سنک کو بغیر سیٹ بیلٹ کے کار میں سواری پر جرمانہ کردیا۔ یہ جرمانہ وزیر اعظم کی طرف سے جمعرات کو معافی مانگے جانے کے باوجود کیا گیا ہے۔ انہوں نے سیٹ […]

6.5شدت کا زلزلہ، خوف و ہراس چھا گیا

بیونس آئرس (پی این آئی) 6.5شدت کا زلزلہ، خوف و ہراس چھا گیا۔۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 3:39 بجے کارڈوبا ارجنٹائن سے 517 کلومیٹر شمال میں 6.5 کی شدت کا زلزلہ آیا […]

امریکا پر ڈیفالٹ کا خطرہ منڈلانے لگا، قرضے 31.4 کھرب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کے قرضے بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جس کے بعد امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے قرضے 31.4 کھرب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے […]

دنیا کا واحد شہر ہے جو دو براعظموں میں واقع ہے

دبئی(پی این آئی) سیاحت کے لیے دنیا کے 10بہترین شہروں کا انتخاب سامنے آگیا ہے،سیاحت کے لیے معروف ادارے ٹرپ ایڈوائزر نے دنیا بھر کے لاکھوں افراد کی جانب سے جمع کرائے گئے تجزیوں کی بنیاد پر ان شہروں کو 2023کے لیے بہترین سیاحتی مقامات […]

مرغی مہنگی، کس ملک کی حکومت نے شہریوں کو مرغی کے پنجے کھانے کا مشورہ دے دیا؟

قاہرہ (پی این آئی) عرب ملک مصر کی معاشی حالت اس حد تک خراب ہو چکی ہے کہ مہنگی ہوتی ہوئی اشیاء خوردونوش کی قیمتیں عوام کے لیے بڑا مسئلہ بنتی جا رہی ہیں۔ سردی کے موسم میں گرمائش حاصل کرنے کے لیے مصر کے […]

پیوٹن زندہ ہیں یا نہیں؟ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کا حیران کن انکشاف

ڈیووس (پی این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جمعرات کی صبح ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) میں ایک تقریر میں کہا کہ وہ بالکل نہیں سمجھتے کہ آیا روسی صدر ولادیمیر پیوٹن زندہ ہیں۔ انہوں نے یہ ریمارکس یوکرینی بریک […]

روس نے پورا ملک تباہ کرنیوالا انتہائی تباہ کن ہتھیار تیار کرلیا

ماسکو(پی این آئی) روس نے سونامی بنا کر پورا ملک تباہ کرنے والا ہتھیار بنا لیا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق روس نے بحری بم یا تارپیڈو پوسائیڈن تیار کرلیا جو فائرہونے کے بعد سونامی پیدا کرکے پورے برطانیہ کو سمندر کی گہرائیوں میں ڈبو […]

دبئی کی مفت سیر کریں، ایمریٹس ائیر لائن کی بڑی پیشکش

دبئی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معروف ایئرلائن ایمریٹس نے اپنے مسافروں کیلئے ایک نئی پیشکش متعارف کرائی ہے جس کے تحت اماراتی فضائی کمپنی سے سفر کرنے پر مسافروں کو برج خلیفہ سمیت دبئی کے 3 […]

5.8شدت کا زلزلہ، 300گھروں کو نقصان پہنچا، درجنوں افراد زخمی

تہران(پی این آئی)ایران میں 5.8 شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا، زلزلے کے نتیجے میں 70 افراد زخمی اور 300 گھروں کو نقصان پہنچا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کے روز ترکیہ کی سرحد کے قریب واقع ایرانی علاقوں میں 5.8 […]

close