ہفتے میں تین دن کی چھٹی؟ وضاحتی بیان آگیا

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ افرادی قوت اور سماجی بہبود نے ہفتے میں تین دن کی چھٹی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل اطلاع کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ عرب اخبار ٹونٹی کے مطابق وزارت سے اس اطلاع کے حوالے […]

پاکستان کے ہمسایہ ملک میں زبردست دھماکا، گورنر جاں بحق

کابل (پی این آئی) پاکستان کے مغربی ہمسائے افغانستان کے صوبے بلخ میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بلخ کے گورنر داؤد مزمل سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔ اس حوالے سے افغان میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]

جاپان نے اپنا راکٹ خود ہی کیوں تباہ کر دی؟ حیران کن انکشاف

ٹوکیو(پی این آئی)جاپان نے اپنا راکٹ لانچنگ کے دوران انجن فیل ہونے کے باعث خودکار طریقے سے خود ہی تباہ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایچ تھری راکٹ کا لانچنگ کے دوران دوسرا انجن فیل ہوا تو کنٹرول روم سے راکٹ کو […]

رمضان المبارک میں عمرہ کی بکنگ کے لیے نئی ایپ لانچ کر دی گئی ہے، سعودی وزارت حج و عمرہ کا اعلان

جدہ (پی این آئی) سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجرا کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزارت حج کے حکام کا کہنا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کیلئے عازمین نسک ایپ کے ذریعے […]

یورپی ملک میں دو فوجی طیاروں کی آپس میں ٹکر، پائلٹس ہلاک

روم (پی این آئی) اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ اطالوی فضائیہ کے دو طیارے منگل کو روم کے شمال مغرب میں تربیتی مشقوں کے دوران ہوا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے، حادثے میں دونوں طیاروں کے پائلٹ ہلاک ہو […]

سعودی سفیر نواف المالکی کی انڈونیشیا کے سفیر آدم محمد اور سائیکل سواروں سے ملاقات، انڈونیشیا سے مملکت تک سائیکل پر سفر اور محبت پر شکریہ

اسلام آباد (پی این آئی) خادم حرمین شریفین کے سفیر نواف المالکی نے اسلام آباد میں جمہوریہ انڈونیشیا کے سفیر آدم محمد اور یونس، اسید کوسوما سے ملاقات کی۔ دونوں سائیکل سوار انڈونیشیا سےبراستہ پاکستان سعودی عرب جارہے ہیں، جنہوں نے سعودی عرب اور اس […]

مسجد نبویﷺ کے صحن میں پاکستانی عمرہ زائر کو دل کا دورہ، 10منٹ بعد دل نے دوبارہ کام شروع کردیا، تفصیلات ایسی کہ جان پر آپ بھی کہیں گے” سبحان اللہ “

جدہ (پی این آئی) مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ؐ میں عبادت میں مصروف پاکستانی عازم کے دل کی دھڑکن 10 منٹ سے زائد وقت کے لیے رک گئی۔حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرے […]

بس اور ٹرک کے درمیان تصادم، کم سے کم 22 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آکرا(شِنہوا)گھانا میں ایک مسافر بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والے تصادم میں کم سے کم 22 افراد ہلاک اورمتعدد دیگر زخمی ہو گئے۔مقامی حکام کے مطابق یہ بس پیر کو شمالی علاقے سے گھانا کے دوسرے شہر کماسی کی طرف سفر کر رہی تھی […]

ترکیہ کے تباہ کن زلزلے کے بعد ہزاروں آفٹرشاکس، خوفناک اعدادوشمارجاری

انقر ہ(پی این آئی)ترکیہ کی ایمرجنسی اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (افاد)نے 6 فروری سے 4 مارچ تک ترکیہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں آنے والے زلزلوں اور آفٹر شاکس خوفناک تعداد کا اعلان کیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق 6 فروری سے آج […]

برازیل کے سابق صدر کے خلاف سعودی عرب سے ملنے والی گھڑی اور زیورات کا اسکینڈل سامنے آ گیا

ریو ڈی جنیرو (پی این آئی) جنوبی امریکہ کے ملک برازیل کے سابق صدر جیر بولسونارو کو 30 لاکھ ڈالر مالیت کے تحائف کی غیر قانونی منتقلی کے نئے الزام کا سامنا ہے۔ یہ تحفے انہیں سعودی حکومت کی جانب سے دیئے گئے تھے۔ اس […]

close