ریاض (آئی این پی )سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیاہے کہ رواں سال 65 برس سے زائد عمر کے افراد حج نہیں کرسکیں گے۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس سال کا حج 65 […]
لندن (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پڑوسیوں کے حقوق پر حدیثِ مبارکہ شیئر کر دی ہے۔ لندن میں مقیم جمائما نے معروف اسلامی سکالر، امام شیخ ابراہیم موگرہ کے پڑوسیوں کے حقوق پر بیان دیتے ویڈیو […]
واشنگٹن (پی این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا سے خبردار کردیا ہے۔بل گیٹس کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے بعد آنے […]
واشنگٹن (آئی این پی )امریکا میں پہلی بار سیاہ فارم ہم جنس پرست خاتون کو وائٹ ہائوس کی ترجمان مقرر کردیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو کیرین جین پیئر کو وائٹ ہاس کا نیا پریس سیکرٹری مقررکیا۔رپورٹس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی )روس کےصدر پیوٹن نے یہودیوں سےمتعلق وزیرخارجہ کے بیان پراسرائیل سے معذرت کرلی۔ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہٹلر کی رگوں میں بھی یہودی خون تھا۔نجی ٹی وی جیو کے […]
لندن (پی این آئی) مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں سابق اہلیہ میلنڈا کے ساتھ دوبارہ شادی کرنے کا خواہش کا اظہار کیا ہے، بل گیٹس اور میلنڈا نے گزشتہ سال مئی میں اعلان کیا […]
نیویارک (پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جِل بائیڈن کی جانب سے وائٹ ہاؤس واشنگٹن، ڈی سی میں عیدالفطر کے موقع ایک استقبالیہ ڈنر کا اہتمام کیا گیا. جس کی میزبانی کے بعد جو بائیڈن نے اس حوالے سے ایک ٹویٹ […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) مسجد الحرام میں متعین ایک سیکیورٹی اہلکارنے اچانک اپنے سامنے اپنی ماں کو دیکھا تو دونوں حیران رہ گئے۔ ماں نے اپنے لخت جگرکو گلے لگایا اور اس کی پیشانی پر بوسہ دیا۔العربیہ کے مطابق سوشل میڈیا پراس واقعے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کوٹ لکھپت جیل میں اپنے قید خانے کا دورہ کرنے پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کوٹ لکھپت جیل کے سکیورٹی وارڈ نمبر ٹو میں مرکز تدریس القرآن و حدیث کا افتتاح کیا اور قیدیوں کی سزاوں […]
نئی دلی (پی این آئی)بھارت میں عید الفطر کب منائی جائیگی؟ پڑوسی ملک میں اعلان کر دیا گیا۔۔۔ بھارت میں عید کا چاند نظر نہیں آیا۔ پڑوسی ملک میں عیدالفطر 3 مئی بروز منگل کو منائی جائے گی۔بھارت کی مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل لکھنؤ […]
اسلام آباد(پی این آئی)کویتی کمپنیوں نے پاکستان میں 75 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کامنصوبہ بنالیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کویت انویسٹمنٹ کمپنی نے بتایاکہ کویتی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں ایک ہائیڈروجن پلانٹ اور دو اسمارٹ شہروں کی تجویز بھی دی گئی ہے۔دوسری […]