کابل(پی این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل میں پولیس کے ضلع (پی ڈی) 5 کی ایوب صابر مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ […]
کولمبو (آئی این پی )رانیل وکرما سنگھے کو سری لنکا کا نیا وزیراعظم مقررکر دیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پاکسے نے رانیل وکرما سنگھے کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کیا۔رپورٹس کے مطابق رانیل وکرما سنگھے اس […]
یاونڈے (پی این آئی )کیمرون میں منی طیارہ نانگا ایبوکو کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا،طیارے میں 11افراد سوار تھے خبر رساں ادارے ڈیلی میل کے مطابق کیمرون وزارت ہوا بازی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ایئر ٹریفک کنٹرولر کا جہاز […]
لندن(پی این آئی)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ انہوں نے یورپین سکیورٹی کو تقویت دینے کے لیے سوئیڈن اور فن لینڈ کے ساتھ نئے معاہدوں پر اتفاق کیا ہے جس کے مطابق اگر دونوں ملکوں پر کسی بھی قسم کا حملہ ہوا […]
میلان (آئی این پی)اٹلی کے شہر میلان کی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق میلان میں ٹریفک حادثہ وین اور کار میں ٹکر کے باعث پیش آیا اور کام پر جانے والے چاروں پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔میلان ٹریفک حادثے […]
بیجنگ(پی این آئی) عالمی میڈیا کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ ایک دماغی مرض ’سیریبرل انیوریزم‘ میں مبتلا ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ کی ایک پراسرار بیماری سے متعلق […]
اسلام آباد (پی این آئی )سری لنکا میں شدید مظاہروں اور کشیدگی کے بعد فوج نے وزیراعظم راجا پاکسے کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز مشتعل ہجوم نے پرتشدد مظاہروں کے دوران سابق وزیراعظم مہندا راجا پاکسے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سری لنکا میں پرتشدد ہنگامے جاری ہیں جس کے باعث 5افراد ہلاک جبکہ ایک سو 90افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مشتعل افراد نےسابق وزیراعظم راجا پاکسے وزیراعظم کے گھر کو آگ لگا دی ہے ۔ ہنگاموں […]
ریاض (آئی این پی )سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیاہے کہ رواں سال 65 برس سے زائد عمر کے افراد حج نہیں کرسکیں گے۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس سال کا حج 65 […]
لندن (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پڑوسیوں کے حقوق پر حدیثِ مبارکہ شیئر کر دی ہے۔ لندن میں مقیم جمائما نے معروف اسلامی سکالر، امام شیخ ابراہیم موگرہ کے پڑوسیوں کے حقوق پر بیان دیتے ویڈیو […]
واشنگٹن (پی این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا سے خبردار کردیا ہے۔بل گیٹس کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے بعد آنے […]