ٹوکیو(پی این آئی)جاپان نے 98 ممالک کے سیاحوں کے لیے سرحدیں 10 جون سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق 98 ممالک کے سیاح اب دوبارہ جاپانی سیاحتی کائونٹیز اور ریجن جاسکیں گے، غیرملکی سیاحوں کو صرف ٹور گروپ کی شکل میں […]
نائیجر(آئی این پی)پاکستانی نوجوان کو نائیجیریا میں دہشت گردوں نے اغوا کرلیا۔ مغوی پاکستانی نوجوان ابوذر افضل کا تعلق ملتان سے ہے جسے دہشتگردوں نے 2ماہ سے قید کر رکھا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ابوذر کے اہلخانہنے کہا کہ دہشت گردوں نے مطالبات […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہش مندوں کے لیے ایک خوشخبری آ گئی ہے۔ سعودی حکومت نے پاکستان میں اپنا لیبر اتاشی مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سعودی حکومت کی طرف سے یہ فیصلہ […]
کابل (پی این آئی) پڑوسی ملک افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکہ ٹریفک سکوائر کے قریب واقع مسجد حضرت زکریا میں ہوا جس میں کم از کم […]
سری نگر (پی این آئی) کشمیری حریت پسند یاسین ملک اور بھارت کی غیر قانونی عدالت کے جج کے درمیان مکالمہ بھارتی میڈیا کے حوالے سے سامنے آیا ہے جس کی تفصیلات کے مطابقںبھارتی تفتیشی اداروں نے عدالت سے یاسین ملک کو سزائے موت دینے […]
ٹیکساس (پی این آئی) امریکی میڈیا کے ذریعے آنے والی سنسنی خیز اطلاعات کے مطابق ریاست ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 18 کمسن بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے دو سیکیورٹی اہلکاروں […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے کن کن ممالک پر سفری پابندیاں لگادیں؟ بڑی خبر آگئی۔۔۔ سعودی عرب نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 16 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو کورونا کے […]
منیلا (پی این آئی) فلپائن کے صوبہ باتانگاس میں 6.1 شدت زلزلے کے جھٹکے ۔ فلپائنی سسمولوجی انسٹیوٹیوٹ کے مطابق، مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجکر 50 منٹ پر یہ زلزلہ آیا ۔ اس زلزلے کا مرکز زیر زمین 132 کلومیٹر کی گہرائی میں […]
پیرس(پی این آئی)فرانس میں سیاحوں کو لے جانے والا چھوٹا طیارہ گرِ کر تباہ ہو گیا جس میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق سیاحتی طیارہ مشرقی فرانس میں لیس ایڈریٹس قصبے کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ حادثے میں عملے […]
ریاض (آئی این پی ) 28 مئی کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گااس وقت بیت اللہ کا سایہ نہیں ہو گا اور دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی جانب ہو […]
کینبرا (آئی این پی )آسٹریلیا میں عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت آسٹریلین لیبر پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی۔آسٹریلیا میں پارلیمانی انتخابات میں مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹنگ کا عمل جاری رہا اور لاکھوں آسٹریلوی شہریوں نے حق […]