عمران خان کے قریبی دوست پر فرد جرم آج عائد ہونے کا امکان

نیویارک (پی این آئی) پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور امریکا کےسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم آج عائد ہونے کا امکان ہے جب کہ وہ فلوریڈا سے نیویارک پہنچ چکے ہیں۔۔۔ اس حوالے سے امریکی میڈیا رپورٹس کے […]

فارن فنڈنگ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی

الجیریا (پی این آئی) الجیریا سے عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق الجزائر میں نامور صحافی احسان الکادی کو فارن فنڈنگ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔۔۔۔اس حوالے سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ الجزائری عدالت نے صحافی احسان الکادی […]

ایک اور مہلک وائرس جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے لگا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن (پی این آئی) ماربرگ وائرس، جو ایبولا کی طرح مہلک انفیکشن کا سبب بنتا ہے، افریقہ میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے۔اب یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن (سی ڈی سی) نے گنی اور تنزانیہ جانے والے تمام مسافروں […]

امریکی طیارے کو ایرانی فضائی حدود میں داخل ہونا مہنگا پڑ گیا

تہران (پی این آئی)ایران نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے امریکی بحریہ کے طیارے کو واپس پلٹنے پر مجبور کر دیا۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی بحریہ کا ای پی 3 ای طیارہ خلیج عمان میں ایران کی سمندری حدود میں داخل […]

سعودیہ نے اپنے شہریوں کو کن 2ممالک کے سفر سے روک دیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو دو افریقی ممالک کے سفر سے روک دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے افریقی ملک گنی اور تنزانیہ میں ماربرگ وائرس کی وبا کے باعث اپنے شہریوں کو دونوں ممالک کے سفر سے روک دیا […]

سی پیک پر تیزی سے پیشرفت جاری، چین کا پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا عزم

بیجنگ(آئی این پی)چین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کی اعلی معیار کی ترقی اور پائیدار سماجی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔بیجنگ میں بریفنگ میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے […]

غیرملکی عمرہ زائر کا خانہ کعبہ کے قریب روزے کی حالت میں انتقال ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )غیرملکی عمرہ زائر کا خانہ کعبہ کے قریب روزے کی حالت میں انتقال کر گئیں ، لاکھوں مسلمان نماز جنازہ کی ادا کی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق قینہ گورنریٹ سے تعلق رکھنے والی مصری عمرہ زائر ہبہ مصطفیٰ رمضان المبار […]

کینیا حکومت نے ارشد شریف قتل کیس کی سرکاری رپورٹ جاری کر دی، نئی بات کیا ہے؟

نیروبی (پی این آئی) پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق افریقی ملک کینیا کی حکومت نے سرکاری تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی ہے ۔۔۔ میڈیا میں سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ارشد شریف پر قتل سے […]

مکہ مکرمہ جاتے ہوئے عمرہ زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، متعدد افراد جاں بحق

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق عمرہ زائرین کی بس خمیس سے مکہ مکرمہ جارہی تھی کہ اس دوران عسیر کے […]

close