لندن (پی این آئی) برطانیہ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی امریکہ حوالگی کی منظوری دے دی ، برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے جمعہ کو وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو فوجداری الزامات کا سامنا کرنے کے لیے امریکہ کے حوالے […]
کابل (پی این آئی)افغان طالبان کے ملک پر حکومت کے قیام کے بعد افغانی شہریوں کی زندگی میں مشکلات کا سامنا ہے ،افغانستان کو اقتصادی اور سیاسی بحران کا سامنا ہے۔ سابق حکومت کے ساتھ کام کرنے والے کبیر کی سماجی روابط کی ویب سائٹ […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے سابق صدر رونلڈ ریگن پر 1981 میں حملہ کرنے والے مجرم جوہن ہنکلی کو 41 برس بعد رہا کردیا گیا۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق جوہن ہنکلی نے رونلڈ ریگن پر 1981 میں قاتلانہ حملہ کرکے انہیں اور تین دیگر لوگوں […]
ماسکو(پی این آئی)روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں پوڈیم پر تقریر کے دوران کچھ پریشانی میں دیکھا گیا اور تقریر کے دوران پیوٹن کی ٹانگوں کو کپکپاتے اور ہلتے دیکھا بھی دیکھا گیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ سعودی عرب کا باقاعدہ اعلان ہوگیا ہے اور سعودی شاہی دیوان نے بھی ان کے دورے کی تصدیق کردی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سعودی شاہی دیوان سے جاری اعلامیے کے مطابق امریکی صدر 15 سے16 […]
ماسکو(پی این آئی)روس نے سستا تیل بیچ کر 93 بلین ڈالر کمالئے۔ دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات پر نظر رکھنے والے ادارے کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود روس سے پیٹرول خریدنے والوں میں امریکی حلیف […]
بیجنگ(پی این آئی)مودی سرکار کی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ بیان پر چین بھی شدید غصے میں آگیا، چینی وزارت خارجہ نے وارننگ دیدی۔۔۔ بھارتی انتہا پسند ہندو رہنما کے گستاخانہ بیان پر چین بھی میدان میں آگیا۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے آج پریس […]
اوٹاوا (پی این آئی) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کورونا میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جسٹن ٹروڈو نے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ پبلک ہیلتھ گائیڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی )سوڈان کی بحیرہ احمر کی بندرگاہ سوکین میں ہزاروں بھیڑوں سے بھرا ہوا ایک بحری جہاز ڈوب گیا ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق جہاز میں سوار تمام جانور ڈوب گئے لیکن تمام عملہ زندہ بچ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے […]
لندن، جدہ (پی این آئی)برطانیہ کی حج ٹریول انڈسٹری میں بڑے پیمانے پر فراڈ کے واقعات کے پیش نظر سعودی حکومت نے حج پیکجز کے لیے نیا یونیورسل سسٹم فعال کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونیورسل سسٹم فعال کرنے والی کمپنی کا کہنا […]
بیجنگ(پی این آئی)چینی وزیر دفاع وی فینگ نے امریکہ کو خبردارکیا ہےکہ چین تائیوان کی علیحدگی روکنےکے لیے آخری حد تک جائےگا۔وی فینگ کا کہنا تھا کہ امریکہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت روکے اور چین کے مفادات کو نقصانات پہنچانا بند کرے۔سنگاپور میں […]