نئی دہلی (پی این آئی) گھریلو ملازمہ بن کر ایک سو گھروں میں چوری کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمہ کو امرپالی گاؤں کی […]
کابل (پی این آئی)افغان دارالحکومت کابل کی مسجدمیں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مسجد میں دھماکا نماز کی ادائیگی کے دوران ہوا۔ […]
قاہرہ (پی این آئی) عرب دنیا کے اہم ملک مصر میں اپنی بیوی کے قتل کے جرم میں ایک جج کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔قاہرہ سے آنے والی رپورٹس کے مطابق کے جج پر گزشتہ ماہ اس کی بیوی کے قتل کا الزام […]
ریاض(پی این آئی)سعودی دارالحکومت ریاض میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ایوی ایشن انویسٹی گیشن بیورو نے بتایا ہےکہ طیارہ ثمامہ ائیرپورٹ سے روانہ ہوا تھا جو کہ ریاض کے قریب ہی گر کر تباہ ہوگیا اور حادثے میں طیارےکا […]
کابل (پی این آئی )افغان دار الحکومت کابل میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس میں 2 افراد کے زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا کابل میں ایک ٹیلی ویژن اسٹیشن کے قریب ہوا جس میں 2 افراد زخمی ہوئے۔افغان وزارت داخلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)چینی صدر شی جن پنگ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کروں گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صدر سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے۔ شی جن پنگ کی شاندار استقبال کے لیے […]
یریوان (پی این آئی)آرمینیا کے دارالخلافہ یریوان کے ایک شاپنگ مال میں آتش بازی کے گودام میں خطرناک دھماکے کے بعد حکام نے مزید بم دھماکوں کے پیش نظر شہر سے انخلا کا حکم جاری کر دیا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق آتش […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں ریت کے طوفان نے ملک کےبڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، حکام نے آئندہ دنوں میں بھی یہی صورت حال جاری رہنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت […]
سری نگر(آئی این پی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیری عوام نے پاکستان کا یوم آزادی انتہائی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منا یا،کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسزکی بھاری تعداد میں تعیناتی، ڈرونز اور سی سی ٹی وی کیمروں کے […]
لندن(آئی این پی)75ویں یوم آزادی پر ہائی کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، میئر آف لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا،ہائی کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب کے دوران ایوارڈ وصول کرنے کے بعد صادق خان […]
تائی پے (پی این آئی) امریکہ کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے 12 روز بعد امریکی قانون سازوں کا ایک اور وفد تائیوان کے دورے پر پہنچ گیا جس کے نتیجے میں چین مزید آگ بگولہ ہوگیا۔ امریکی وفد میں ایڈ مارکی، جوہن […]