اسلام آباد (پی این آئی)امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ آئندہ ماہ نیو جرسی میں واقع گولف کورس میں ایک کینڈل لائٹ ڈنر کا اہتمام کیا جارہا ہے ،دعوت نامے کے مطابق اس میں شرکت کرنے والے کو ایک لاکھ ڈالر ادا کرنے پڑیں گے […]
نئی دہلی (پی این آئی)گستاخانہ تبصرہ کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ٹی راجا سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا،مسلم کمیونٹی کا مختلف علاقوں میں شدید احتجاج ،شاہراہیں بند کر دی گئیں۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے […]
ہیلسنکی(پی این آئی)فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مارین کا منشیات کا ٹیسٹ منفی آگیا۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سنامارین نےاپوزیشن کے مطالبے پر اپنا منشیات کا ٹیسٹ کروایاتھا۔ اپوزیشن نے وزیراعظم کی پرائیوٹ پارٹی کی وڈیو لیک ہونے پر ان […]
دبئی(پی این آئی) دبئی میں واقع پاکستانی قونصلیٹ کی طرف سے حکومت پاکستان کو لکھا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات آنے والے پاکستانیوں کے پاس کارآمد ورک ویزا، 5ہزار درہم کی رقم اور ایک ریٹرن ٹکٹ لازمی ہونا چاہیے۔ پاکستانی قونصلیٹ کی طرف سے […]
اسلام آباد(پی این آئی )برطانوی اخبار نے عمران خان کی تردید مسترد کردی ۔ برطانوی اخبار دی گارجین نے ملعون سلمان رشدی سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے کے عمران خان کے دعوے کی تردید کر دی۔دی گارجین کے […]
کراچی (پی این آئی) عرب ملک اردن کی شہزادی سارہ زیدکراچی پہنچ گئی ہیں۔شہزادی سارہ زید کی کراچی آمد کے موقع پر وفاقی وزیر شازیہ مری اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ان کا استقبال کیا۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے ترجمان کےبیان کے […]
ممبئی(پی این آئی) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کےمطابق ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہماچل پردیش میں شدید بارشوں کے دوران بادل پھٹ گئے جس سے شہر میں سیلابی صورتحل […]
ریاض(پی این آئی) اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ دوئم کی ایک سعودی لڑکی کے ساتھ منگنی ہو گئی۔گلف نیوز کے مطابق شہزادہ حسین کی منگیتر کا نام رجوا خالد السیف ہے۔ دونوں کی منگنی کی تقریب سعودی عرب کے دارالسلطنت ریاض میں […]
ماسکو (پی این آئی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ملک کی تیزی سے کم ہوتی آبادی کو بڑھانے کیلئے سوویت دور کی انعامی سکیم دوبارہ جاری کردی، اس سکیم کے تحت ہر اس عورت کو ایک ملین روبل (تقریباً ساڑھے 16 ہزار ڈالر) انعام […]
ہیلسنکی (پی این آئی)فن لینڈ کی 36 سالہ وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ایک ویڈیو لیک ہوگئی ہے جس پر انہیں کافی تنقید کا سامنا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں فن لینڈ کی وزیر اعظم سنا مارین کو اپنے دوستوں، جن میں […]
پینسلوینیا (آئی این پی)امریکی ریاست پینسلوینیا کے دو سابق ججوں کو ناجائز رقم وصول کرنے پر متاثرین کو 20کروڑ ڈالرز ادا کرنے کی سزا سنادی گئی،امریکی میڈیا کے مطابق عدالت نے پینسلوینیاکے دو سابق جج جنہوں نے رشوت کے بدلے نابالغ بچوں کو جیلوں میں […]