ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر بائیڈن کو ریاست کا دشمن قرار دیدیا

پنسلوانیا (پی این آئی) امریکہ کے سابق ری پبلیکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی ڈیموکریٹ صدر جو بائیڈن کو ریاست کا دشمن قرار دے دیا ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ ایف بی آئی نے 8 اگست کو فلوریڈا میں ٹرمپ کے گھر پر […]

امارات ائر لائن نے پانچ نئے شہروں کے لیے پروازوں کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایمریٹس نےاپنے کاروباری اہداف کے حوالے سےاہم اور بڑااعلان کردیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امارات ایئرلائن رواں سال دسمبر سے پانچ نئے شہروں جن میں امریکہ میں نیویارک (جان ایف کینیڈی ائرپورٹ )، […]

پہلی بار ڈرون مار گرایا

تائی پے (پی این آئی) تائیوان کی فوج نے پہلی بار چینی ساحل کے قریب ایک جزیرے پر سویلین ڈرون مار گرایا، حکام کا دعویٰ ہے کہ ڈرون تائیوان کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا۔ اس اقدام کے بعد تائیوانی وزیراعظم سوٹسینگ چینگ کا […]

خاتون نیوز اینکر نے شادی سے پہلے اچانک خودکشی کر لی

نیویارک(پی این آئی) امریکی نیوز چینل ’اے بی سی‘ کی نیوز اینکر نینا پیچولکے نے شادی سے محض 6ہفتے قبل خودکشی کر لی۔ میل آن لائن کے مطابق 27سالہ نینا پیچولکے کی شادی 38سالہ کائیلے ہازی نامی شخص کے ساتھ طے پا چکی تھی۔ کائیلی […]

افغانستان میں مسجد کے باہر بم دھماکہ، امام مسجد سمیت 18افراد شہید

کابل(پی این آئی) افغانستان کے علاقے ہرات میں مسجد کے باہر بم دھماکے میں امام مسجد سمیت 18 افراد شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔قبل ازیں یہ اطلاعات تھیں کہ افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد خوفناک دھماکے سے لرز اٹھی، دھماکے میں پیش […]

سعودی سرمایہ کار کو لوٹ لیا گیا

قاہرہ (پی این آئی) سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کار ڈاکٹر فہد الجوفی کو مصر میں لوٹ لیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی سرمایہ کار ڈاکٹر فہد الجوفی سرمایہ کاری کے سلسلے میں مصر میں موجود تھے۔ سعودی میڈیا […]

2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، ہنگامی لینڈنگ

سیئول(شِنہوا)جنوبی کوریا میں فوج کے 2 ہیلی کاپٹروں میں تصادم اور ان کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران ایک حاضر سروس فوجی اہلکار زخمی ہو گیا ہے۔یونہاپ نیوز ایجنسی نے جمعرات کے روز فوج کے حوالے سے بتایا کہ دارالحکومت سیئول سے تقریبا 46 کلومیٹر شمال […]

سابق وزیر اعظم کورونا کا شکار ہو گئے، ہسپتال منتقل

کوالالمپور (پی این آئی) ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ مہاتیر […]

سعودی عرب کی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ، 2 پاکستانیوں سمیت 8 گرفتار

ریاض (آئی این پی )سعودی حکام نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دوپاکستانیوں سمیت8 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعوی ٰکیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سیکورٹی حکام نے 4 کروڑ 70 لاکھ سے زائد […]

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی )اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پہلی بار ایشیا سے تعلق رکھنے والا ایک شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے […]

میاں بیوی نے عمرے کے لیے رکھی دس لاکھ روپے کی رقم سیلاب متاثرین کیلئے دینے کا اعلان

لندن (آئی این پی )سیلاب زدگان کی مدد کا جذبہ ، برطانیہ سے ایک اوور سیز میاں بیوی نے عمرے کی دس لاکھ روپے کی رقم سیلاب متاثرین کے لئے دینے کا اعلان کردیا ۔ پیر کو چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران […]

close