اسلام آباد (پی این آئی) امریکی ریاست الاسکا میں اتوار کو علی الصبح 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز نے پہلے زلزلے کی گہرائی 9.3کلو میٹر اور کی شدت 7.4 بتائی تھی مگر پھر اسے بدل دیا۔ جیو […]
اسلام آباد (پی این آئی) نئے ہجری سال کے آغاز کے ساتھ یکم محرم کو نیا غلاف کعبہ تبدیل کیا جائیگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا گیا ہے، غلاف کعبہ کی تبدیلی کیلئے 15 افراد کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنی شادی کی خوبصوت ویڈیو شیئر کردی۔ تفصیلات کےمطابق یہ نوبیاہتا شاہی جوڑا جہاں آج کل شادی کے بعد پہلی بار […]
اسٹاک ہوم(پی این آئی)شام سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے سویڈن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تورات اور بائبل کو جلانے کا منصوبہ ترک کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ احمد علوش نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ نے ہر قسم کی ویزہ فیس میں بڑا اضافہ کر دیا ہے ۔۔۔۔ اس حوالے سے برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ویزہ فیسوں میں اچانک 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔ […]
گوہاٹی(پی این آئی) بھارت میں ہندوانتہاپسند وزیراعلیٰ نے سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار بھی مسلمانوں کو قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست آسام کے وزیراعلیٰ نے ہمنتا بسوا شرما نے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مظاہرہ کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) یورپ میں شدید گرمی کی لہر کے بعد اٹلی کے 15 شہروں میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کی لہر نے جنوبی یورپ کو ان دنوں اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس […]
اسلام آباد(پی این آئی) سویڈن میں قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت کے بعد پولیس نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر بائبل اور تورات کے صحیفے کو بھی جلانے کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈش پولیس نے کل برورز ہفتہ ہونے […]
بیجنگ (پی این آئی) چار سال قبل کھانے میں زہر ملا کر ایک بچے کو ہلاک اور 24 کو زخمی کرنے والی کنڈرگارٹن کی سابق خاتون ٹیچر کو چین میں پھانسی دے دی گئی ہے۔۔۔۔اس حوالے سے چینی میڈیا کے ذریعے سامنے آنے والی رپورٹس […]
واشنگٹن (پی این آئی) ایک امریکی شہری نے 4 بلیوں کو بےدردی سے مار کر خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔۔۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شکاگو شہر میں 22 سالہ نوجوان تھامس مارٹل نے مبینہ طور پر 4 بلیوں کو […]
دہلی (پی این آئی)بھارت میں مون سون بارشوں نے جہاں شمالی ریاستوں میں تباہی مچارکھی ہے وہیں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی بھی بارشوں اور سیلابی صورتحال سے بری طرح متاثر ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مون سون کی بارشوں کے باعث نئی […]