ایک بار پھر خوفناک زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس چھا گیا

استنبول (پی این آئی) ترکیہ میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے مشرقی حصے میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم […]

بارشیں اور برفانی طوفان، سارا نظام درہم برہم ہوگیا

نیویارک(پی این آئی)امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں برفانی طوفان کے باعث ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق لاس اینجلس میں بلند مقامات پر برفباری ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ دیگر حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری […]

خاتون نے شادی کے 10سال بعد شوہر سے طلاق لے کر نند سے شادی کر لی

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں حیران کن واقعہ سامنے آیا جہان پر ایک خاتون نے شوہر سے طلاق لے کر اپنی نند سے شادی رچالی ہے ۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق بہار کے ضلع سمستی پور کی رہائشی 32سالہ شکلا دیوی اور پراموداس کی شادی […]

آگے مت بڑھنا ورنہ ذمہ دار خود ہو گے، فضا میں امریکی و چینی طیاروں کا آمنا سامنا

بیجنگ (پی این آئی) بحیرہ جنوبی چین میں چین کے جنگی طیاروں اور امریکی بحریہ کے ہوائی جہاز کا آمنا سامنا ہو گیا، جس پر چینی جنگی طیارے نے امریکی جہاز کو وارننگ دی کہ خبردار آپ چینی حدود سے 12 ناٹیکل میل دور ہیں، […]

بھارتی فوج کا افسر گرفتار کر لیا گیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کو ریاست آسام میں ایک خاتون کے مبینہ قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل امریندر سنگھ والیا بھارتی فوج کی 4 […]

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کا مارچ میں پاکستان آنے کا امکان

لاہور(پی این آئی) عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کا 3 مارچ کو پاکستان آنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ جمائمہ اپنی فلم کی ریلیز کیلئے پاکستان آئیں گی۔جمائمہ کی فلم 3مارچ کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی اور […]

دہلی کے نائب وزیر اعلی کے خلاف جاسوسی کے مقدمے کی منظوری دے دی گئی

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کی وزارت داخلہ نے ملک کی اعلی تحقیقاتی ایجنسی کو دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کے خلاف جاسوسی کے ایک مبینہ معاملے میں تحقیقات شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ مقامی میڈیا نے بدھ کوبتایا کہ وزارت نے فیڈ بیک […]

ایک سال میں 37 لاکھ پاکستانیوں کا دبئی کا سفر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دبئی ایئرپورٹس انتظامیہ کی جانب سے یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ سالانہ آمدورفت میں تقریباً 66 ملین مسافروں کا اضافہ سامنے آیا ہے، جو اس سال کے دوران مسافروں کی تعداد کی سالانہ توقعات سے زیادہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس […]

ترکیہ میں پھر انتہائی شدت کا زلزلہ، نقصان کا اندیشہ

اسلام آباد (پی این آئی) ترکیہ پھر 6.5 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، جس کے بعد نقصان کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مصر اور لبنان میں بھی محسوس کیے گئے تاہم فوری طور پر کسی جانی […]

مسافر طیارہ گر کر تباہ، افسوسناک خبر آگئی

منیلا(پی این آئی)فلپائن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں 4 لوگ سوار تھے ، ریسکیو ادارے بچ جانے والوں کی تلاش میں مصروف عمل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایاہے کہ سیسنا 340 […]

خبردار، شمالی کوریا کے رہنما کی بہن نے امریکہ کو خطرناک نتائج کی دہمکی دے دی

پیانگ یانگ (پی این آئی) عالمی سطح پر امریکہ، جنوبی کوریا، جاپان اور شمالی کوریا کے درمیان جاری کشیدگی میں اس وقت صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے جب امریکا کی جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں پر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن […]

close