بس اور ٹرک کے درمیان تصادم، کم سے کم 22 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آکرا(شِنہوا)گھانا میں ایک مسافر بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والے تصادم میں کم سے کم 22 افراد ہلاک اورمتعدد دیگر زخمی ہو گئے۔مقامی حکام کے مطابق یہ بس پیر کو شمالی علاقے سے گھانا کے دوسرے شہر کماسی کی طرف سفر کر رہی تھی […]

ترکیہ کے تباہ کن زلزلے کے بعد ہزاروں آفٹرشاکس، خوفناک اعدادوشمارجاری

انقر ہ(پی این آئی)ترکیہ کی ایمرجنسی اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (افاد)نے 6 فروری سے 4 مارچ تک ترکیہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں آنے والے زلزلوں اور آفٹر شاکس خوفناک تعداد کا اعلان کیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق 6 فروری سے آج […]

برازیل کے سابق صدر کے خلاف سعودی عرب سے ملنے والی گھڑی اور زیورات کا اسکینڈل سامنے آ گیا

ریو ڈی جنیرو (پی این آئی) جنوبی امریکہ کے ملک برازیل کے سابق صدر جیر بولسونارو کو 30 لاکھ ڈالر مالیت کے تحائف کی غیر قانونی منتقلی کے نئے الزام کا سامنا ہے۔ یہ تحفے انہیں سعودی حکومت کی جانب سے دیئے گئے تھے۔ اس […]

مکیش امبانی کے گارڈ اور ڈرائیور کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے گارڈ اور ڈرائیور کی تنخواہ بڑی بڑی کمپنیوں کے منیجرز سے بھی زیادہ ہے۔ بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے ڈرائیورز دنیا کی بہترن اور جدید ترین بلٹ پروف […]

مسافر طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں ہوگئیں

تل ابیب(پی این آئی)اسرائیل میں چھوٹا طیارہ ہائی وے پر گرگیا ، طیارے میں سوار میاں بیوی ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے ہائی وے پر گر گیا اور جہاز میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ پرائیویٹ طیارنے نواحی علاقے […]

امارات، تارک وطن خاتون نے 10ملین درہم کی لاٹرین جیت لی، خاتون کا تعلق کس ملک سے ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)یواے ای میں تارک وطن خاتون دس ملین درہم کی لاٹری جیت کر راتوں رات کروڑوں پتی بن گئی ۔خلیج ٹائمز کے مطابق آرلین نامی خاتون گزشتہ بارہ سالوں سے ابوظہبی میں رہائش پذیر تھی ،یہ فلپائنی تارک وطن ہیں جنوری کے آخر […]

ایک اور زلزلے کا جھٹکا، شدت کتنی تھی؟ تفصیلات آگئیں

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں جمعرات کی شام ایک معمولی زلزلہ آیا اور کچھ رہائشیوں نے اسے محسوس کیا۔ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے بتایا کہ ریکٹر سکیل پر 1.9 کی شدت سے زلزلہ رات 8 بجے ڈبہ […]

اٹلی میں ڈوبنے والی کشتی میں موجود 14 سالہ اذان آفریدی کی دل دہلا دینے والی خبر

روم (پی این آئی) اٹلی کے ساحل پر ڈوبنے والی تارکین وطن میں موجود پاکستانی 14 سالہ اذان آفریدی کے ماموں نے لاش کی شناخت کر لی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حصول تعلیم کے لیے یورپ جانے کے خواہشمند اذان آفریدی کو ماموں کے […]

سعودی عرب جانے والے ہوشیار، جہاز میں سامان لے جانے کے رولز سخت کر دیئے گئے

جدہ (پی این آئی) سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کسی بھی ملک سے سعودی عرب جانے والی تمام ائرلائنز کو نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے مقرر کردہ حد سے زیادہ سامان لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے سعودی ایوی […]

ایران نے بڑے مغربی ملک کے دو سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا

تہران(شِنہوا)ایران نے برلن کے مداخلت پسندانہ اور غیر ذمہ دارانہ اقدامات پر دو جرمن سفارت کاروں کو ناپسندیدہ قراردیتے ہوئے ملک سے نکال دیا ہے۔ وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر بدھ کو جاری ایک بیان کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی […]

شادی کی تقریب کے دوران ہی دُلہن کی موت ہوگئی، پھر دُلہن کی جگہ کس کی شادی کر دی گئی؟ حیران کن خبر

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں ایک دلہن کی شادی کی تقریب کے دوران ہارٹ اٹیک آنے سے موت ہو گئی اور دولہا دلہن کے گھر والوں نے شادی ختم کرنے اور دلہن کی ناگہانی موت کا سوگ منانے کی بجائے شادی جاری رکھی اور […]

close